اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by رضی الدین قاضی »

اضواء بہن فی الحال ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لیئے دبئی گئی ہوئی ہے۔

کل اضواء بہن سے میری بات ہوئی ، وہ خیریت سے ہے اور دو تین روز میں اپنے شہر دمام لوٹ آئے گی۔

اتنی مصروفیت میں بھی اراکین اردو نامہ کو بھولی نہیں ہے، اور سب کو دعا سلام کہا ہے۔

اللہ سبحانہ و تعالٰی بہن کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین !
[center]Image[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by عتیق »

علیکم وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہم بھی انہیں یاد کررہے ہیں اوراللہ سے امید کرتے ہیں کہ ان کا سفر سکون اور راحت کے ساتھ اختتام پزیر ہو
آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by پپو »

اچھی بات ہے کہ اس نے اردو نامہ اراکین کو یاد رکھا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے وہ خیریت سے واپس تشریف لے آئیں آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by افتخار »

ان کا یاد کرنے کا شکریہ

ھم سب کی طرف سے ان کو سلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by چاند بابو »

واعلیکم السلام

محترم رضی بھیا ہماری بہن کا سلام ہم تک پہچانے کا بہت بہت شکریہ دوبارہ بات ہو تو ہمارا سلام بھی عرض کیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by نورمحمد »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; و علیک علیہ السلام ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by اعجازالحسینی »

و علیک علیہ السلام
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ...

آپ سب کا بہت بہت شکریہ جو مجھے
اپنی یادوں اور دعاؤں میں شریک رکھا ہے


ان شاء اللہ کوشش کرتی ہوں کے بہت جلد اپنے وطن لوٹ جاؤں

آپ سبکا پھر سے ایکبار شکریہ اداء کرتی ہوں

خداحافظ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by پپو »

واپسی کب تک ہوگی مار بڑی یاد آرہی ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by اضواء »

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e

دھیرے دھیرے بولو کوئی سن نا لے b:e:a:t b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اضواء بہن نے آپ سب کو دعا سلام بھجا ہے۔

Post by مجیب منصور »

جلدی واپس آجائیے اضواء جی اردونامہ آُپ کے بغیر عجیب سا لگ رہاہے
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”