Page 1 of 1

میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Mon May 30, 2011 12:38 am
by عتیق
[center]محترم دوستوں!
آج کل میں wifi کے مختلف انٹیناز کے متعالق معلوت حاصل کرنے میں لگا ہوں.
میں چاہتا ہوں کہ ایک wifi ڈیواز ہو جس کے ذریعے میں لوگوں کو نیٹ کی سروس فراہم کروں.
فل حال میں نے ایک انٹینا بنایا ہے جس جوکہ 3.5 ghz کا ہے.اور میرے خیال میں یہ 18 dbi ہے.
ویڈیو پیش خدمت ہے.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=3ITsbLJ-0_Y[/utvid]

جو میں سروس فرہام کرنا چاہتا ہوں اس کے لیے ایک سیکٹر انٹینا درکار ہے.اور اس کے تمام لاوازمات بھی ہیں.جو کہ 97000 تک کا ہے.یہ تین انٹینا پر مشتمل ہے.اور اس کے ساتھ سرور بھی ہوگا جس سے میں تمام یوزر کو کنٹرول کرونگا.یوزر کو tp-link کی wifi یوایس بی دونگا جس سے وہ نیٹ استعمال کرنگے.انٹینا کے ساتھ ٹاور بھی ہوگا جو کہ 100 فٹ کی بلندی تک ہوگا.
سیکٹر انٹینا 15 dbi کو ہوگا اور یہ 120 ڈگری سرکل میں کام کریگا.تین انٹینا 360 ڈگری میں چاروں اطراف پر کام کرنگے.



اس کے علاوہ اگر کسی بھائی کو wifi انٹینا کے مطالق معلومات ہے تو برائے کرم اس دھاگے میں پیش کریں.
اور میرے انٹینا سے بھی اپنی رائے پیش کرں.
[/center]

Re: میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Mon May 30, 2011 9:12 am
by علی خان
عتیق ویسے ایک معلومات درکار تھی. اپکے یہ 18DBI والی انٹینا کتنے ریڈیس میں کام کرے گا. اور کیا اسکے لئے TP-link کی 5210 والی ڈیوایس سہل نہیں ہے.

Re: میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Mon May 30, 2011 7:59 pm
by عتیق
شکریہ اشفاق بھیا
میں سمجھا نہیں ریڈلیس کیا ہے.
اگر آپ رینج کی بات کررہے ہیں تو یہ انٹینا تقریبا 1 سے 2 کلو میٹر تک رینج دیگا .یہ تو ایک سیکٹر اینٹینا کی طرح ہے.جہاں تک میری معلومات کہتی ہے.کہ سیکٹر انیٹینا لا محدود رینج دیتا ہے.لیکن یہ تقریبا 8 کلو میٹر دیتا ہے.یہ انٹینا اکثر موبائل کمپناں استعمال کرتی ہے.لیکن کتنے dbi کی ہوتی ہے یہ معلوم نہیں.اور tp-link 5210 شاید خود انٹینا ہے.اس میں تو lan اور sma کنیکٹر کی سہولت دی ہے.
Image
میں اس انٹینا کو راوٹر سے چلاونگا جس میں sma کا کنیکٹر لگا ہوتا ہے بلکہ تمام روٹرز میں موجود ہوتا ہے.جس کا انٹینا الگ ہوجاتا ہے. میں تو اس کے ساتھ
Image
چلاونگا.
اور میری یہ وئی فائی یو ایس بھی ہوگی جس سے میں نیٹ فراہم کرنگا.
Image

ویسے مجھے مزید معلومات بھی درکار ہیں .اور اس کے لیے میں ایک سینٹر میں بھی جاتا ہوں.

Re: میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Mon May 30, 2011 9:18 pm
by چاند بابو
ارے واہ کیا ٹیکنیکل باتیں ہو رہی ہیں جناب ہمارے تو سر سے گزر گئیں آپ کی تمام باتیں.
بہرحال آپ جو بھی بنا رہے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو اس میں کامیاب کرے آمین.

Re: میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Tue May 31, 2011 12:30 am
by عتیق
آمین ثم آمین

شکریہ چاند بھیا ہم وئی فائی نیٹ سروس فراہم کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں .

Re: میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Tue May 31, 2011 9:40 am
by علی خان
اگر آپ کے پاس ٹائم ہو تو آپ مجھ سے فون پر بات کرلیں. یہ جتنی جگاڑ آپ کر رہیں، ان تمام مسلوں سے اپ باآسانی چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں. میں اپکو اپنا فون نمبر بھیج رہا ہوں.

Re: میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Tue May 31, 2011 12:33 pm
by عتیق
شکریہ بھیا بہت بہت شکریہ.
آپ زیادہ تر کس وقت فارغ ہوتے ہیں

Re: میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Tue May 31, 2011 12:56 pm
by محمد شعیب
بہت خوب عتیق
لگے رہو...

Re: میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Tue May 31, 2011 11:30 pm
by عتیق
شکریہ سر
یہ سب آپ لوگوں کی دعاوں کا اثر ہے.

جس دن آپ نے وئی ٹریب لی تھی اس دن سے کوشش جاری ہے اس طرح کی سروس دینے کی .
اور کافی حد تک کامیابی مل گئی ہے.انشاء اللہ دو یہ تین ماہ کے اندراندر

Re: میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Fri Jun 03, 2011 7:17 pm
by چاند بابو
بہت خوب عتیق بھیا آپ تو ماشااللہ دیسی انجئنیر ہو۔
ویسے اشفاق بھیا سے بھی ضرور بات کیجئے گا کوئی نا کوئی بہت کام کی بات بتائیں گے آپ کو۔

Re: میرا wifi انٹینا 3.5 ghz کا

Posted: Wed Jun 08, 2011 1:21 am
by عتیق
انشاء اللہ چاند بھیا.
میں اپنے پی ٹی سی ایل کے درست ہونے کا انتظار کرہا ہوں
ایک اور چیز پیش خدمت

wifi راوٹربورڈ

یہ ایک ایسا راوٹر ہے جس میں ہم سیکٹر انٹینا ہی لگاتے ہیں جو کافی ہائی اسپیڈ میں وئی فائی نیٹ سروس فراہم کرتی ہے.اور تمام کنفیگریشن بھی اسی میں ہوجاتی ہے.یہ مختلف اسپیڈ پر مشتمل ہوتی ہے.
مذکورہ بورڈ کا نام RB800 ہے جس میں 256 کی میموری (ریم) لگی ہوئی ہے.اور پروسیسر اسپیڈ اس کی 800 میگا ہڈز ہے.اور یہ گیگابٹ نیٹ سروس فراہم کرتی ہے.
Image

اس کے ساتھ ایک اور چیپ بھی لگتی ہے جس میں انٹینا لگے گا.جس کا نام mini PCI card 52hn ہے.
یہ اس بورڈ کے ساتھ لگے گا اور پھر اس کے ساتھ sma کنکٹر بھی ہے جس میں آپ کا سیکٹر اینٹینا لگے جا اور ان دونوں بورڈ میں ہی اس وائی فائی کی کفیگریشن ہوگی اور اسی میں یوزر کو کنٹرول کرنے اور کس کو کتنے MB سروس دینی ہے تمام موجود ہوگا.
Image
اس طرح ہم اپنے ایریا میں نیٹ سروس فراہم کرسکتے ہیں وائی فائی کی مدد سے.



ان بورڈ سے مطالق اگر معلومات کسی بھائی کو ہو تو ضرور ہمکنار فرمائیں.
شکریہ