مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

Post by اضواء »

:clap: :clap: مہنگائی مارگئی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

Post by چاند بابو »

ارے واہ یار افتخار کیا بات ہے نئی کاواساکی لی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

Post by پپو »

افتخار بھائی ٹوان ون کا مزہ کرنا چاہتے ہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

Post by افتخار »

بھیا میں تو اس طرح کی چائینا کی خریدنے کی کوشش کر رہا تھا وہ تو بہت مہنگی ھے۔
اس می مالیت تقریبا“ 53000 اور 35000 ہزار روپے تھی میں نے ارادہ ترک کر دیا۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

Post by پپو »

کوشش کرو اللہ مالک ہے نہیں تو چاند بابو ہیں نا بڑا تعلق ہے ان کا چائنا میں‌
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

Post by یاسر عمران مرزا »

اور ساتھ میں اپنی صحت بھی بنائیں. کیا خیال ہے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

Post by افتخار »

اللہ خیر کرے

اللہ صحت دے ھم سب کو یہ چیزیں تو زندگی میں مل ہی جاتی ھیں۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

Post by پپو »

کا روبار کیسا ہے افتخار بھائی
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: مہنگائی کے دور میں پٹرول سے جان چھڑائیں۔

Post by سیفی خان »

مجھے تو یہاں کچھ نظر نہیں آیا . . . n;a;n;a
Post Reply

Return to “تصاویر”