انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by نورمحمد »

[center]انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

1 - اردو نامہ https://urdunama.org/oldforum
اردو کی سب سے بہتریں سائٹ : اس کے تعارف لے لئے تو میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں . . بس ایک بار تشریف لا کر خود ہی محسوس کیجئے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;


2- گوگل (Google) (ٹیکنالوجی)
www.google.com

انٹرنیٹ کی دنیا کا پاور ہاؤس- سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی جگہ- سرچ انجن کے علاوہ پچاس سے زائد فری ٹول اور ویب پیچ “ Google Lab “ میں سے جو کہ آپ کی انٹرنیٹ کی دنیا کو تبدیل کرسکتے ہیں- چند ایک ٹول سے تو آپ واقف ہوں گے ہی٬ جیسے

Google Docs- اپنے ڈاکومنٹس آن لائن تیار اور محفوظ کریں٬ بمعہ دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے کی سہولت کے ساتھ
Google Maps- دنیا بھر کی سٹیلائٹ امیج٬ جہاں آپ اپنے گھر کا آسمانی نظارہ کرسکتے ہیں-
Google Moon- چاند کی سطح کا سٹیلائٹ نظارہ اور تصاویر
Google email- بلاشبہ بہترین ای میل پروگرام

3- ویکیپیڈیا (Wikipedia) (معلومات و حوالا جات)
www.wikipedia.com

ویکیپیڈیا ایک ایسا مخزن العلوم ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے اشتراک سے لکھی گئی ہے- جہاں ہر قسم کے مختلف مضامین پر معلومات موجود ہے اور پڑھنے والا کسی بھی وقت مخصوص صفحے پر ترمیم کرسکتا ہے-

4- ڈکشنری (Dictionary) (لغت و حوالا جات)
www.dictionary.com

دنیا کی بہترین ڈکشنریوں کا مجموعہ٬ ہر لفظ کے معنی مختلف ڈکشنریوں سے ایک ہی جگہ دیکھے جاسکتے ہیں-

5- ہاؤ اسٹف ورکس (How Stuff Works) (معلومات و ٹیکنالوجی)
www.howstuffworks.com

یعنی چیزیں کس طرح کام کرتی ہیں٬ انسانی دماغ سے لے کر موبائل٬ کار انجن سے لیکر سرچ انجن تک ہزاروں مضامین کا احاطہ کے لیے یہ ویب سائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک بہترین مقام رکھتی ہے جو کہ عام لوگوں کے لیے ماہر اور پیشہ ور لوگوں کے علم کا ذریعہ رکھتی ہے- طلبہ اس سائٹ کو ضرور سرچ کریں-

6- نیشن ماسٹر (Nation Master) (جغرافیہ)
www.nationmaster.com

دنیا بھر کے تمام ممالک کی معلومات کے ساتھ٬ تعلیم٬ انڈسٹری٬ اکانومی٬ کرنسی اور ہر طرح کی تفصیلات (بدقسمتی سے پاکستان کے بارے میں معلومات اپ ڈیٹ نہیں٬ شاید اس کی وجہ پاکستان کے اپنے ادارہِ شماریات کی نااہلی ہے٬ البتہ دیگر ممالک کے بارے میں ہر طرح کی معلومات دیکھیں جا سکتی ہیں)

7-ایکس ای (XE) (معلومات کرنسی تبادلہ ریٹ)
www.xe.com

دنیا کی پچاسی سے زائد ممالک کی کرنسی کا تبادلہ ریٹ باآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے- دنیائے کرنسی کی سب سے پرانی اور بڑی ویب سائٹ جو کہ مختلف ممالک کی کرنٹ کے ساتھ تاریخی ریٹ کا بھی ریکارڈ رکھے ہوئے ہے-



8- اباؤٹ (About) (معلومات)
www.about.com

انٹرنیٹ پر معلومات تک رسائی تو بہت آسان ہے لیکن یہ معلوم کرنا کہ آیا یہ صحیح اور اپ ڈیٹ بھی ہے؟ کافی مشکل کام ہے- about.com نے اس مشکل کو کافی آسان بنا دیا ہے جہاں پر ہر مضمون پر مختصر اور صحیح معلومات اور روز مرہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی ٹپس باآسانی مل سکتی ہیں-

9- آنسرز (Answers) (معلومات و حوالا جات)
www.answers.com

آپ اگر کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو مذکورہ ویب سائٹ سے اس کا جواب حاصل کر سکتے ہیں- لاکھوں پوچھے گئے سوالات کے جوابات اپنے اپنے مضامین میں با آسانی دیکھے جاسکتے ہیں- “ آپ کے مسائل اور ان کا حل “ کی بہترین ویب سائٹ-

10- پب میڈ (Pub Med) (صحت٬ میڈیکل)
www.pubmed.com

سترہ ملین سے زائد ریسرچ پیپرز کا مفت اور قابل اعتبار طبی معلومات کا ذریعہ- میڈیکل فیلڈ سے وابستہ افراد کے لیے بہترین معلومات کا ذریعہ-

11- بیبل فش (Babel Fish) (لغت و ترجمہ)
www.babelfish.altavista.com

بیشتر یورپی ممالک اور چائینیز زبان کی دیگر زبانوں میں ٹرانسلیشن / ترجمہ کی سہولت٬ بمعہ ویب پیج کی ترجمہ سہولت کے ساتھ ( بدقسمتی سے اردو زبان کی ٹرانسلیشن کی کوئی قابلِ اعتبار سائٹ موجود نہیں ہے)-

12- آسک فلاسفر (Ask Philosophers) (سوال و جواب)
www.askphilosophers.org

آپ سوالات کیجیے٬ دنیا کے بہترین فلاسفر آپ کے سوال کا جواب دیں گے٬ ہر فیلڈ کے ماہر فلاسفرز کے جوابات مختلف کیٹیگری میں دیکھے جاسکتے ہیں-

13- ویدر (Weather) (موسم)
www.weather.com

دنیا کے تمام بڑے شہروں کے موسم کا حال لائیو اور اپ ڈیٹ٬ بمعہ اگلے کئی دنوں کی پیشن گوئی کے ساتھ-

14- پوگو (Pogo) (کھیل- انٹرنیٹ)
www.pogo.com

فری انٹرنیٹ گیمز کی مشہور ویب سائٹ


15- ورڈ پریس (Word Press) (انٹرنیٹ فورم)
www.wordpress.com

آسان اور تیز ترین پرسنل بلاگ ورڈ پریس پر بنائے جاسکتے ہیں-

16- 101 کک بکس (101 Cook Books) (فوڈز)
www.101cookbooks.com

دنیائے فوڈز کی بہترین ویب سائٹ٬ صحت افزاﺀ کھانوں کی تیاری کی رہنمائی لیتے ہوئے-

17- کیوا (Kiva) (فنانس)
www.kiva.org

تیسری دنیا کے غریب لیکن ہنر مند افراد کے کاروبار میں مالی معاونت کی نیٹ ورکس کی ویب سائٹ- چاہے آپ پاکستان میں رہتے ہوں یا افغانستان میں٬ اگر اپنے روزگار کے لیے مالی معاونت چاہتے ہیں تو کیوا آپ کی مدد کرسکتی ہے-

18- گیٹ نیٹ وائز (Get Net Wise) (انٹرنیٹ)
www.getnetwise.org

انٹرنیٹ کے مسائل اور وائرس وغیرہ کے تو مسائل سے تو ہر انٹرنیٹ یوزرز واقف ہیں ہی٬ گیٹ نیٹ وائز٬ انٹرنیٹ یوزرز کے لیے ان معلومات کا بہترین ذریعہ ہے کہ کیسے انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال٬ بڑوں اور بچوں کے لیے کیا جاسکتا ہے- وائرس حملوں سے بچاؤ اور پرسنل معلومات کو کیسے محفوظ ممکن بنایا جاسکتا ہے-

19- دا فونٹ (Da Font) (انٹرنیٹ اور ویب)
www.dafont.com

سات ہزار سے زائد فونٹ اسٹائل میک اور پی سی یوزرز کے لیے- آرٹ اور ڈیزائنر کے لیے مفید ویب سائٹ-

20- کرک انفو (Cric Info) (کھیل)
www.cricinfo.com

دنیائے کرکٹ کے متعلق تمام معلومات لیے ہوئے بمعہ لائیو کرکٹ میچ-[/center]


بشکریہ : جناب اوان صاحب[center]
مزید سائٹس . . . .


21 - http://www.delicious.com/
22 - http://www.delicious.com
23 - http://www.metafilter.com
24 - http://popurls.com/
25 - http://twitter.com
26 - http://www.skype.com
27 - http://academicearth.org
28 - http://academicearth.org
29 - www.youtube.com
30 - http://www.amazon.com
31 - http://www.amazon.com
32 - http://www.facebook.com


[/center]
Last edited by نورمحمد on Tue May 31, 2011 1:12 pm, edited 3 times in total.
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by عاطف »

بہت شکریہ جناب شئرنگ کا ویسے کیا آپ اردونامہ کو دنیا کی بہترین ساءٹس میں تصور نہیں کرتے ہیں
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by نورمحمد »

محترم . .. یہ تو اردونامہ کے اراکین ہی کے لئے ہے . . . مگر آپ نے تو ہمیں گھائل ہی کر دیا . . .

پھر دوبارہ چیک کیجئے گا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by محمد شعیب »

شکریہ

v;g

zub;ar
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by چاند بابو »

شکریہ شکریہ اردونامہ کو پہلے نمبر پر رکھنے کا بہت بہت شکریہ۔
بہت اچھی فہرست ہے اور بہت مفید بھی۔
اس میں کچھ اور اضافہ بھی ہونا چاہئے جیسا کہ
Flickr
Delicious
Metafilter
popurls
Twitter
Skype
Academic Earth
OpenTable
YouTube
Amazon
Internet Archive
Facebook
وغیرہ وغیرہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by بلال احمد »

نور بھائی مفید شیئرنگ کیلئے شکریہ r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by رضی الدین قاضی »

مفید شیئرنگ کے لیئے نور بھائی اور چاند بھائی آپ دونوں حضرات کا شکریہ
[center]Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by شازل »

اچھی سائیٹس ہیں کچھ اور اضافہ کرتے جائیں تو اچھی بات ہوگی.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ بھائی...........
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by نورمحمد »

شازل wrote:اچھی سائیٹس ہیں کچھ اور اضافہ کرتے جائیں تو اچھی بات ہوگی.
شازل بھائی . . . کام پر لگا رہے ہو :^) :^)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by چاند بابو »

ہاں تو اچھی بات ہے نا یار کام کرنا آپ کے ساتھ ساتھ ہم سب کے لئے بھی فائدہ مند رہے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by افتخار »

v_v_g
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس

Post by نورمحمد »

:P :P :P :P
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”