اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by رضی الدین قاضی »

کیا زمانہ آ گیا ہے
دیکھیئے تو صحیح
ایک گدھا کمپیوٹرز لے جا رہا ہے۔
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by اضواء »

ٹکنالوجی کی سمجھہ اور اہمیت اب انہیں بھی آگئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by نورمحمد »

مگررررررررررررررر . . . یہ چلنے والے کمپوٹر ہیں یا صرف شو والے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by اضواء »

جی نہیں دوڑنے والے ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by نورمحمد »

پھر ان کو گھر میں تو رسی سے باندھ کر رکھنا پڑے گا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by عتیق »

ایسا کرنگے تو گھر بھی دوڑ پڑے گا. :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by نورمحمد »

ایک نیا مسئلہ .[/b] . .

اب گھر کو کیسے باندھوں بھائ :headbang: :headbang: :headbang:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by محمد شعیب »

ویسے افتخار صاحب اچھا کاروبار شروع کیا ہے آپ نے...

:lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by چاند بابو »

رضی الدین قاضی wrote:کیا زمانہ آ گیا ہے
دیکھیئے تو صحیح
ایک گدھا کمپیوٹرز لے جا رہا ہے۔
پاکستان میں کمپیوٹر لے کر جانے والوں کی اکثریت گدھوں کی ہی تو ہوتی ہے۔ ;) ;) ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by رضی الدین قاضی »

اب سمجھ میں آیا

پاکستان اتنی تیزی سے ترقی کیسے کر رہا ہے۔
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:اب سمجھ میں آیا

پاکستان اتنی تیزی سے ترقی کیسے کر رہا ہے۔
رضی بھائی نہ ہی پوچھیں کہ کتنا ترقی کر رہا ہے ہمارا ملک n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by رضی الدین قاضی »

[center]مایوسی کفر ہے بلال بھائی

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کے ملک کو دنیا کے لیئے ایک مثال بنا دے۔آمین ![/center]
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by پپو »

افتخار wrote:[center]Image[/center]
افتخار بھائی آج کتنے بیچے ہیں ؟؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by پپو »

لیں افتخار بھائی ایک اور دوکان کھل گئی مقابلہ برابر کا ہے دیکھو کو ن زیادہ بیچتا ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by شازل »

پھر تو یہ کمپیوٹرائز گدھا ہوا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب یہ صاحب افتخار صاحب کا چلتا کاروبار دیکھ کر جیلس ہو رہے ہیں۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اگر کسی کو کمپیوٹر کی ضرورت ھے تو یہاں سے لے لو۔

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:[center]مایوسی کفر ہے بلال بھائی

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کے ملک کو دنیا کے لیئے ایک مثال بنا دے۔آمین ![/center]
ثم آمین (نیک خواہشات کیلئے آپکا شکریہ)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “تصاویر”