بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by اضواء »

[center]بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

میں ہمیشہ کہتی تھی کے

اگر بجلی جاتی ہے تو آخر جاتی کہاں ہے

تو پھر آئیے

دیکھئیے

V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V
V

Image

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

“““““““““““““““““““““““
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by نورمحمد »

اچھا.....

آپ نے تو چاند میاں کی مشکلیں اور بڑھا دی . . . اب وہ ان ٹاوروں کو قابو میں کیسے کریں گیں
th;i;n;k th;i;n;k th;i;n;k
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by عتیق »

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

یہ تو مشکل ہے چاند بھیا کے لیے

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:اچھا.....

آپ نے تو چاند میاں کی مشکلیں اور بڑھا دی . . . اب وہ ان ٹاوروں کو قابو میں کیسے کریں گیں
th;i;n;k th;i;n;k th;i;n;k

چاند بھیا کو یاد کیا جا رہا ہے s;mi;i;e s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by یاسر عمران مرزا »

ہا ہا ہا، کھمبے تو مزے کر رہے ہیں. واہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by اضواء »

یاسر عمران مرزا wrote:ہا ہا ہا، کھمبے تو مزے کر رہے ہیں. واہ

جی ہاں راج کر رہے ہے s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by افتخار »

a.a
واہ آپ نے واقعی بجلی کہا جاتی ھے بتایا
آپ کا جواب درست ھے

اور اس کی میں تھوڑی سی وضاحت کر دوں

تصور کریں

ایک طرف صرر اور دوسری طرف وزیراعظم ھیں اور درمیان میں بجلی
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by علی عامر »

افتخار صاحب مے کیا خوب نقشہ کھینچا ہے .. :clap:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by رضی الدین قاضی »

[center]مجھے تو ایسا لگتا ہے چاند بھائی نے بجلی کے کھمبوں کو زور کا جھٹکا زوروں سے دے دیا ہے۔[/center]
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by اضواء »

افتخار wrote:a.a
واہ آپ نے واقعی بجلی کہا جاتی ھے بتایا
آپ کا جواب درست ھے

اور اس کی میں تھوڑی سی وضاحت کر دوں

تصور کریں

ایک طرف صرر اور دوسری طرف وزیراعظم ھیں اور درمیان میں بجلی

:clap: :clap: :clap:

بیچاری بجلی کو بھی نہیں بخشے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:[center]مجھے تو ایسا لگتا ہے چاند بھائی نے بجلی کے کھمبوں کو زور کا جھٹکا زوروں سے دے دیا ہے۔[/center]

باپ رے باپ s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by رضی الدین قاضی »

[center]ایسا بھی تو ہو سکتا ہے

مائیکل جیکسن کی روح ان بجلی کے کھمبوں میں گھس گئی ہو۔[/center]
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by بلال احمد »

چلیں یہ تو معلوم ہوگیا کہ بجلی کہاںجاتی ہے لیکن یہ نہیں‌معلوم ہو رہا ہے کہ چاند بھائی کہاں گم ہیں :geek: :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:[center]ایسا بھی تو ہو سکتا ہے

مائیکل جیکسن کی روح ان بجلی کے کھمبوں میں گھس گئی ہو۔[/center]

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:چلیں یہ تو معلوم ہوگیا کہ بجلی کہاںجاتی ہے لیکن یہ نہیں‌معلوم ہو رہا ہے کہ چاند بھائی کہاں گم ہیں :geek: :geek:

چاند بھائی آپ کو گم ہوگئیے کہہ رہے ہیں کچھہ لوگ کیا یہ صحیح ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by عتیق »

یہ تو چاند بھیا ہی بتائیں گے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by اضواء »

تو پھر کدھر ہے چاند بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by عتیق »

چاند بھیااااااااااااااااااااااااااااا

بہی سن بھی لو
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by پپو »

چاند بھیا ان کھمبوں کو درست کررہے ہیں جیسے ہی ٹھیک ہوئے آجائیں گے ویسے ان کی یہ حالت بجلی کے بحران کی وجہ سے ہوئی ہے پہلے تو سارا دن اور رات ان سے بجلی گذرتی بچاورں کو کھیل کود کا وقت ہی نہیں ملتا تھا آج کل ذرا فارغ ہیں بجلی تو ہوتی نہیں جو ان سے گذرے اس لیئے یہ فارغ وقت کھیل کود میں لگے رہتے ہیں
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بجلی کے جانے کا اصل سبب مل گیا

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

بہت خوب . . . کیا آپ نے پی - ایچ -ڈی کی ہے جناب
Post Reply

Return to “تصاویر”