سر جی اینا مکھن وی نہ لائو،میاں محمد اشفاق wrote:تو شعیب بھئیا انہیں پکڑنا بھی آپ ہی کے بس کی بات ہے یہ جینس بندہ کم ہی کسی اور کے ہاتھ میںآئے گامحمد شعیب wrote:ابھی بھی تو آپ کو کھینچ کر لانا پڑا.
آپ سب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یاسر بھیا کو ای میلز کر کے بندہ واپس اردونامہ پر لایا ہے. اب انہیں جانے نہیں دینا.
ہم بھی آپکی طرح سیکھنے کے مراحل سے ہی گزر رہے ہیں