Page 1 of 1

مجھے ایک عدد فائل اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں ؟

Posted: Thu May 19, 2011 1:03 am
by سیدعباس حسین
مجھے ایک عدد فائل اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں ؟

Re: مجھے ایک عدد فائل اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں ؟

Posted: Thu May 19, 2011 3:01 am
by سیدعباس حسین
ہیا ں پر ایک تصویر اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں؟

Re: مجھے ایک عدد فائل اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں ؟

Posted: Thu May 19, 2011 8:05 am
by محمد شعیب
میں آپ کا سوال نہیں سمجھا.
اگر آپ اردو نامہ پر کوئی تصویر شئر کرنا چاہتے ہیں تو

http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=101&t=3920

اس مراسلے میں دیکھیں.

اور اگر کچھ اور پوچھنا ہے تو سوال واضح کریں.

Re: مجھے ایک عدد فائل اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں ؟

Posted: Thu May 19, 2011 8:24 am
by بلال احمد
میرا‌خیال ہے عباس بھائی تصویر کا ہی پوچھ رہے ہیں

Re: مجھے ایک عدد فائل اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں ؟

Posted: Thu May 19, 2011 2:50 pm
by یاسر عمران مرزا
اگر آپ فائل اٹیچ کرنا چاہتے ہیں تو کسی بھی فری شئرنگ سائٹ ، جیسے فور شئرڈ، میڈیا فائر وغیرہ پر فائل اپ لوڈ کر کے اس کا لنک یہاں دے دیں.

Re: مجھے ایک عدد فائل اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں ؟

Posted: Fri May 20, 2011 12:55 am
by سیدعباس حسین
بہت شکریہ مگر یہ تھوڑا مشکل طریقہ ہے فورم پر ہی فائل اٹیچ کا آپشن ہونا چاہیے تھا کمپیوتنگ کی طرح کا

Re: مجھے ایک عدد فائل اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں ؟

Posted: Fri May 20, 2011 7:50 am
by بلال احمد
سیدعباس حسین wrote:بہت شکریہ مگر یہ تھوڑا مشکل طریقہ ہے فورم پر ہی فائل اٹیچ کا آپشن ہونا چاہیے تھا کمپیوتنگ کی طرح کا
عباس بھائی کچھ تکنیکی خرابیوں کے باعث وہ لنک ابھی ختم ہے لیکن جلد ہی دوبارہ بحال کر دیا جائے گا.

Re: مجھے ایک عدد فائل اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں ؟

Posted: Fri May 20, 2011 11:06 am
by علی خان
یہ لیں اسکی ویڈیو.. اسمیں آپ باآسانی سیکھ سکتے ہیں کہ آپ کسطرح کسی امیج کو یہاں پر شئیر کرسکتے ہیں.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=7wQwDK7Vvfc[/utvid]

Re: مجھے ایک عدد فائل اٹیچ کرنی ہے کیسے کروں ؟

Posted: Sun May 22, 2011 12:09 am
by سیدعباس حسین
:bismillah:;
a.a
بہت شکریہ اپ بھائیوں کا