اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
تمام احباب کو ایک دکھ کی خبر دیجاتی ہے کہ اردونامہ کے ایک اہم رکن
محترم اسداللہ شاہ بھائی کی والدہ جو کچھ عرصے سے بیمار تھیں
جمعرات کی شب قضائے الٰھی سے ان کا انتقال ہوگیا،اور وہ اس فانی دنیا سے دارِ بقا کی طرف کوچ کرگئی ہیں
اناللہ وانا الیہ راجعون
ہم دعاگو ہیں محترم اسد بھائی کی امی جان کے لیے کہ رب العالمین ان کی کامل مغفرت فرماتے ہوئے
انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے.آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by افتخار »

اللہ تعالی اسد بھیا کی والدہ کی مغفرت فرمائے ۔ان کے قبر کے امتحانات کوآسان فرمائے۔ان کے جنت میں درجات بلند فرمائے۔اللہ ان کی قبر کو تاحد نگاہ وسیع فرمائے۔
اس دکھ کا اندازہ وہی لگا سکتا ھے جس کو اس دکھ کی آزمائش کا سامنا ھے۔

اللہ ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا کرے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by پپو »

اللہ تعالیٰ سے نہایت درد کیساتھ دعا ہے مرحومہ کو جوار رحمت میں‌جگہ دے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے ماں جیسی ہستی کے سایہ شفقت سے مرحوم ہونا بڑا حادثہ ہوتا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی اسد اللہ شاہ صاحب کو بڑا حوصلہ دے کہ وہ اس دکھ سے نکل سکیں‌اور اپنے دیگر بہنوں اور بھائیوں کو بھی دلاسہ دیں سکیں‌
آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by اضواء »

[center]
قال تعالى۔۔۔۔

(وبشر الصابرين الذين اذا اصابتهم مصيبة
قالو انا لله وانا اليه راجعون)

يا أيتها النفس المطمئنة ارجعي إلى ربك راضية مرضية

فادخلي في عبادي وادخلي جنتي"

صدق الله العظيم

اللہ تعالیٰ مرحومه کی مغفرت فرمائے اور
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
اور مرحومه کے لواحقین کو صبر جمیل اور
أجر عظیم عطا فرمائے. آمین.
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by علی خان »

میری دعا ہے. کہ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت کریں. اور انکو جنت الفردوس میں جگہ دے. مجیب بھائی اگر انکا کوئی کنٹکیٹ نمبر ہو، تو برائے مہربانی مجھے پی ایم کردیں، ماں کا دکھ سب سے زیادہ ہوتا ہے. اور میں چاہوںگا، کہ یہ دکھ میں ان سے فون پر شئیر کرسکوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by چاند بابو »

اناللہ و انا علیہ راجعون

اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے.
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.
اللہ تعالٰی محترم اسد اللہ شاہ صاحب کو اس عظیم صدمے کو ہمت اور استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے.آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by شازل »

اناللہ و انا علیہ راجعون
اللہ مغفرت کرے آمین
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by علی عامر »

اناللہ و انا علیہ راجعون

اللہ تعالٰی اسد بھائی کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی درجات نصیب فرمائے. آمین.
اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by رضی الدین قاضی »

اناللہ و انا علیہ راجعون

اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین !
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by بلال احمد »

اناللہ و انا علیہ راجعون

پاک پروردگار اسد بھائی کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

اور

اسد بھائی اور اہلخانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے. ماں ایسی نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
تمام اراکین کا شکریہ جنہوں نے اس قیامت کی گھڑی میں مجھے یاد رکھا. میری والدہ کی مغفرت کی دعا کی. کیا لکھوں کچھ سمجھ نہیں آرہا. بس اتنا کہوں گا کہ اللہ سب والدین کا سایہ انکے بچوں کے سروں پر قائم رکھے اور جن کے والدین یا ان میں سے کوئی دار فنا سے کوچ کر گیا ہے تو اللہ ان کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے. آمین
Last edited by اسداللہ شاہ on Mon May 23, 2011 12:10 am, edited 1 time in total.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by پپو »

اسد اللہ شاہ صاحب بھائی ہم دکھ کی گھڑی میں‌آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ وہ آپ کو مزید حوصلہ و ہمت دیں آمین
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by نورمحمد »

اناللہ و انا علیہ راجعون

ایک لمبے عرصے کی بعد حاضر ہوتے ہی . . .. بہت دکھ بھری خبر سننے ملی . . . ;( ;(

اللہ تعالیٰ انکی مغفرت کریں. اور انکو جنت الفردوس میں جگہ دے.اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین !
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین !!!

اسد بھائی الله سبحانه سے دعاء ہے کے مرحومه کی مغفرت فرمائے اور
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

آپ کو صبر جمیل اور ہمت اور حوصلہ دے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by مجیب منصور »

اسد بھائی اللہ آپ کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے.آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین !!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسد اللہ شاہ بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا

Post by محمد شعیب »

اناللہ وانا الیہ راجعون
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”