فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...

فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك
مبارك
مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك
مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك مبارك


سبھی انتظامیه اور ہم سبکو فورم کا نیا سٹائل بہت بہت مبارك ہو

میں تو پہلی نظر ميں ڈ ر گئى شايد غلطی یہاں آگئی

پھر اپنا اور اپنے ساتھیوں كا نام دیکھہ کر جاااان ميں جاااان آئى ....

دعا ہے کہ اللہ سبحانه تعالی اردو نامه کی محبتوں
بھری بزم کو مزید رونقیں‌عطا کرے۔ اللهم آمین
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ مجھے لگتا ہے کہ نئے سٹائل کی آمد کے ساتھ ہی ایرر بھی دفع ہو چکے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

جی ان شاء اللہ ایرر کا خاتمه ہوہی گیا لگتا ہے
اور فورم کی تزین بھی اچھی ہے مبارك ہو
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by پپو »

ہاں بھئی میرا حال بھی ایساہی ہوا ایسے لگا جیسے غلطی سے کسی کے گھر گھس گیا ہوں
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by rohaani_babaa »

یار وہ پرانا انداز مجھے زیادہ پسند تھا بہرحال اس میں نستعلیق لکھا نظر نہیں آتا ہے اب گھر جا کر دیکھوں گا کہ گھر میں میں بھی ایسے ہی نسخ رسم الخط ہے یا کہ نستعلیق لکھا نظر آتا ہے
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by محمد شعیب »

اس تھیم کا مزہ نہیں آ رہا.
اس کی سٹائل شیٹ میں جمیل نوری نستعلیق تو ایڈ کر دیں چاند بابو!
اور اس کے بٹن بھی ابھی تک تھیم والے ہی ہیں. ان کی جگہ اردو بٹن بھی اپلوڈ کرنے ہونگے.
ہیڈر بھی عجیب سا ہے.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by افتخار »

شعیب بھیا کچھ تبدیلیاں بہت اچھی ھیں لیکن یہ نہیں کہا جا سکتا ھے کہ یہ سٹائل اچھا نہیں ۔
میرے خیال میں یہ سٹائل پہلے کی نسبت بہت اچھا ھے اس سے شائد اردو نامہ کا وہ ایرربھی دور ہو جائے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by شازل »

کوئی مسائل ہیں تو وہ بھی حل ہوجائیں گے لیکن اس کے مقابلے میں ایرر سے تو جان چھوٹی
ایک اور بات کہ چاند بابو کے اشٹائل کو تو نو دو گیارہ کردیا v;e;r;y;happ;y
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
شازل بھیا یہ تو ایرر تھے نا مجھے تو لگتا ہے کہ آپ ہی کے پیدا کردہ تھے۔
کیونکہ آپ ہی کو وہ سٹائل پسند نہیں تھا۔
خیر اگر اردونامہ کے اراکین کی آسانی ہو جائے تو مجھے اس سٹائل کی قربانی منظور ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by پپو »

نئی چیز کو جلد قبول نہیں کیا جاتا آہستہ عادت ہو جائے گی
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by علی عامر »

نیا اسٹائل مبارک ہو ... r:o:s:e

صبح جب شازل بھائی اس کی آرائش و زیبائش میں‌لگے ہوئے تھے تو میں بھی آن لائن تھا. (صبح سات بجے تقریبآ)
:clap:
Last edited by علی عامر on Tue May 10, 2011 9:00 am, edited 1 time in total.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by افتخار »

کوشش کرو میرے شیرو

بہت خوب
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by بلال احمد »

تمام اردونامہ اراکین، مدیران اور منتظمین کو نیا سٹائل تو مبارک ہو لیکن وہ ایرر دفع نہ ہوسکا اس لیے میں‌مبارک دے کر واپس لیتا ہوں :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by پپو »

مبارک باد دے کر واپس نہیں لیتے کوئی بندہ اسے کسی اور کوبھی بجھوا چکا ہوتا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:تمام اردونامہ اراکین، مدیران اور منتظمین کو نیا سٹائل تو مبارک ہو لیکن وہ ایرر دفع نہ ہوسکا اس لیے میں‌مبارک دے کر واپس لیتا ہوں :P :P

ہیاں پر بھی کنجوسی be;a be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by پپو »

کہیں اور بھی ہوئی ہےکنجوسی کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

پپو wrote:کہیں اور بھی ہوئی ہےکنجوسی کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہاں جو فورم سے اور حاضری رجسٹر سے بھاگ کر غیب رہتے b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by پپو »

نہیں اب تو آتے ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

حاضری رجسٹر پر تو غائب ہی ہے :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by پپو »

شائد آپ نے نام کاٹ دیا ہوگا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”