پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز لائیو

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز لائیو

Post by محمد شعیب »

آئی پی ایل اور پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز لائیو دیکھنے کے لئے

یہاں کلک کریں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز لائیو

Post by محمد شعیب »

ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 172 کا ہدف دیا ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا اور میچ کو پچاس اوورز سے کم کر کے پینتالیس اوورز کا کردیا گیا۔

پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض اور سعید اجمل نے تین تین، حفیظ نے دو اور جنید نے ایک وکٹ حاصل کی۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز لائیو

Post by محمد شعیب »

پاکستان کے 9 سکور پر 2 آؤٹ

شہزاد اور اسد شفیق انڈے لے کر پویلین میں بیٹھ گئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز لائیو

Post by محمد شعیب »

تیسرا بھی گیا

حفیظ بھی پویلین
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز لائیو

Post by محمد شعیب »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں تین وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں تین صفر کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے۔

برج ٹاؤن میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان کو فتح کے لیے 172 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے سات وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔

پاکستانی اننگز کی خاص بات مصباح الحق کی ذمہ دارانہ بلے بازی تھی، انہوں نے نصف سنچری بنائی اور باسٹھ رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز لائیو

Post by نورمحمد »

چوتھے اور پانچویں میچ کا کیا ہوا؟‌؟‌؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز لائیو

Post by محمد شعیب »

وہ دونوں ویسٹ انڈیز جیت گیا

اور پہلا ٹیسٹ بھی ویسٹ انڈیز جیت گیا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز لائیو

Post by نورمحمد »

آہ . . . .
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”