بیت بازی ...

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ کیا کیا کے بھروسے کی ہر دیوار گرادی
جہاں جہاں تھا میرا نام وہ تحریر مٹادی

گزرے لمحوں کی ایک تصویر تجھے بھیجی تھی
تونے شاید میری وہ آخری تصویر جلادی

اب کہاں جاکے میں اس شخص سے ملاقات کروں
جب راہ و رسم کی ہر آس ہی مٹی میں ملادی

تھا مالا مال محبت سے خزانہ میرا
لوٹ کر سارا خزانہ مجھے کاہے کی سزا دی

پا کے تنہا مجھے آجاتے ہیں اکثر ملنے
مرنے والوں نے میری روح کی تنہائی مٹادی

سنا ہے لوگوں سے کے مرگ کے ہنگم میں بھی
وہ میرے واسطے روئے مجھے جینے کی دعا دی
:rock:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: بیت بازی ...

Post by ھما »

[center]یہ ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نا کر دے
تنھائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by میاں محمد اشفاق »

کمال کا پیر ہے عشق
چھوڑ دیتا ہے مرید کر کے !
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عمر
کارکن
کارکن
Posts: 47
Joined: Sun Jun 03, 2012 6:23 pm
جنس:: مرد

Re: بیت بازی ...

Post by عمر »

کبھی کبھی میری آنکھیں یوں ہی رو پڑتی ہیں،
میں انکو کیسے سمجھاوں کہ کوئی شخص چاہنے سے اپنا نہیں ھوتا،
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by زین »

[center]اک پل میں اپنا بنایا اور دوسرے پل میں پرایا کر دیا
وہ پوچھتا ہےکہ آخریہ حق تم کو کس نے دیا[/center]
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: بیت بازی ...

Post by شاہین اعوان »

اعتبار کی عادت نے ھمیں اپنی ھی نظر میں بے اعتبار کر دیا
الفت کی راہوں نے بسبب ھی ھمیں کس قدر بے اعتبار کر دیا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by زین »

[center]ایسی فضا کے قہر میں ، ایسی ہوا کے زہر میں
زندہ ہیں ایسے شہر میں اور کمال کیا کریں
[/center]
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: بیت بازی ...

Post by شاہین اعوان »

نقد نہ ادھار ھے عجب یہ دل کا بازار ھے

پیچھے کو دیکھ آگے نہ جانے کیسا بیوپار ھے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by زین »

[center]یہ سجا سجایا گھر ساتھی مری ذات نہیں‌مرا حال نہیں
اے کاش کبھی تم جان سکو جو اس سکھ نے آزار دیا[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]ایسا آسان نہیں لہو رونا!
دل میں طاقت، جگر میں حال کہاں
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بیت بازی ...

Post by اضواء »

نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا
کاغذی ہے پیرہن، ہر پیکرتصویر کا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by میاں محمد اشفاق »

اس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ھے فراز
وہ پریشان ھو تو ھمیں نیند نہیں آتی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by میاں محمد اشفاق »

اسکو بھی کوئی آگے بڑھائے کہ بس ؟؟؟؟؟؟ :fubar:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

لگتا ہے سب کی شاعری ختم ہو گئی ...
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بیت بازی ...

Post by اضواء »

[center]یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by میاں محمد اشفاق »

[center]
نگاہ قیس سے دیکھو ہمیشہ لیلی کو

صنم جس کا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے
[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:[center]
نگاہ قیس سے دیکھو ہمیشہ لیلی کو

صنم جس کا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے
[/center]
بہت خوب
انیسہ ظفر
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Sat Dec 27, 2014 1:15 am
جنس:: عورت

Re: بیت بازی ...

Post by انیسہ ظفر »

بھت عمده انتخاب ھے
انیسہ ظفر
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Sat Dec 27, 2014 1:15 am
جنس:: عورت

Re: بیت بازی ...

Post by انیسہ ظفر »

چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

آپ کی پہلی پوسٹ دیکھ کر خوشی ہوئی.
لیکن ایک غلطی کر دی آپ نے. میاں اشفاق کا آخری شعر "ی" پر ختم ہوا تھا. آپ نے "ی" سے شعر کہنا تھا. لیکن آپ نے "چ" سے لکھ دیا.
چلیں کوئی بات نہیں. اب "ی" سے لکھ دیں
Post Reply

Return to “اردو شاعری”