بیت بازی ...

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
سنان راجا
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sat Apr 14, 2012 11:30 pm
جنس:: مرد

Re: بیت بازی ...

Post by سنان راجا »

یہ تو طے ہے جانے والے کم ہی لوٹ کے آتے ہیں
پھر بھی میں اک آس لگائے پہروں بیٹھا رہتا ہوں
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by زین »

[center]نہ پہلے تھا کوئی تم سے نہ تیرے بعد ہے
نہ جینا یاد ہے نہ مرنا یاد ہے

بندھی سانسوں کی ڈوری جو تیرے نام کی ہے
یہ دنیا کی رنگینی نہ میرے کام کی ہے[/center]
سنان راجا
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sat Apr 14, 2012 11:30 pm
جنس:: مرد

Re: بیت بازی ...

Post by سنان راجا »

یار کے غم کو عجب نقش گری آتی ہے
پور پور آنکھ کے مانند بھری آتی ہے

بے تعلق نہ ہمیں جان کہ ہم جانتے ہیں
کتنا کچھ جان کے بھی بے خبری آتی ہے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یہ آگ گھر کو لگی ہے تو کیا تعجب ہے
گئی تھی روشنی مجھ سے میرا پتہ لے کے[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by زین »

[center]یہ حیاتِ مختصر اور اس پہ اتنا ہے غرور
اس لئے روتی ہے شبنم گل کو خنداں‌دیکھ کر

المدد اے لذّتِ غٍم، المدد اے صبر و ضبط!
کانپ اٹھتا ہوں میں رنگِ شام ہجراں دیکھ ک[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

رندوں کو بھی معلوم ہيں صوفی کے کمالات
ہر چند کہ مشہور نہيں ان کی کرامات
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by زین »

[center]تم کیوں بنے تھے دل کا سہارا جواب دو
اب کہاں گیا وہ پیار تمہارا جواب دو

کس کو تھا ناز اپنی اداؤں پر ہر گھڑی
کس نے کیا وفا سے کنارا جواب د[/center]
سنان راجا
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sat Apr 14, 2012 11:30 pm
جنس:: مرد

Re: بیت بازی ...

Post by سنان راجا »

وہ شخص مجھ کو جیت کے ہارا ہے اور بس
اتنا سا ہی تو زندگی کا خسارہ ہے اور بس

کیسے کہوں کہ اب اُس کا ارادہ بدل گیا
سچ تو یہی ہے، اُس نے پکارا ہے اور بس
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

سنتا ہوں اب کسی سے وفا کررہا ہے وہ
اے زندگی خوشی سے کہیں مر نہ جاؤں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

نسمِ صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہو گی
کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہو گی
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: بیت بازی ...

Post by ھما »

[center]نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں
چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]ناز کیسے نہ کروں بندہ نوازی پہ تیری
مجھ سی ناچیز کو جب اپنا بنا رکھا ہے[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: بیت بازی ...

Post by ھما »

[center]ہزاروں غم زمانے کے ڈرا مجھ کو نہیں سکتے
بہت مضبوط ہوں میں بھی رُلا مجھ کو نہیں سکتے[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

ھما wrote:[center]ہزاروں غم زمانے کے ڈرا مجھ کو نہیں سکتے
بہت مضبوط ہوں میں بھی رُلا مجھ کو نہیں سکتے[/center]
ہما !
آپ نے "ی: سے شعر لکھنا تھا. کیونکہ پپو بھیا کا شعر "ی" پر ختم ہو رہا ہے.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

اب میں کیا کروں سوائے انتطار کے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by چاند بابو »

جی انتظار کر لیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

یونہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر بھی رہا کرو
یہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: بیت بازی ...

Post by ھما »

[center]وہ جس کے رنگ و نور سے معمور ہے حیات
گزرے اگر چمن سے تو کارِ صبا کرے[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”