مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
ایک مزاحیہ سوفٹ وئر پیش کر رہا ہوں.
اسے ڈاؤن لوڈ کریں
یہاں سے
پھر اسے ان زپ کر کے انسٹال کریں. اور پھر چلائیں. آپ کے ڈیسک ٹاپ پر مکھیاں آ جائیں گی.
پھر ڈیٹ ٹائم کے ساتھ اس کا آئکن ہو گا. اس پر رائٹ کلک کر کے بند کر دیں.
اسے ڈاؤن لوڈ کریں
یہاں سے
پھر اسے ان زپ کر کے انسٹال کریں. اور پھر چلائیں. آپ کے ڈیسک ٹاپ پر مکھیاں آ جائیں گی.
پھر ڈیٹ ٹائم کے ساتھ اس کا آئکن ہو گا. اس پر رائٹ کلک کر کے بند کر دیں.
Last edited by محمد شعیب on Tue Apr 19, 2011 8:35 am, edited 1 time in total.
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
گندی مکھیاں ہیں پھر بھی شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
شئر کرنے کے لیے شکریہ بھیا..................
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
بھائی میں نے اسے کوکھولا تو ہے مگر سمجھ نہیں آرہی مکھیاں کہاں سے لینی ہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
پپو wrote:بھائی میں نے اسے کوکھولا تو ہے مگر سمجھ نہیں آرہی مکھیاں کہاں سے لینی ہیں
کیا آپ نے سوفٹ وئر انسٹال کر لیا ؟
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
ہائے اللہ اتنی گندی گندی مکھیاں آگئی ہیں
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
شکریہ شعیب بھائی
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
نورمحمد wrote:
بہت خوب بہت خوب...
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
ہاہاہاہا
بہت خوب میںنے کل اپنے آفس میںمکھیاں ڈیسکٹاپ پر لگا کر کئی ایک کو بے وقوف بنایا۔
بہت خوب میںنے کل اپنے آفس میںمکھیاں ڈیسکٹاپ پر لگا کر کئی ایک کو بے وقوف بنایا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
چاند بابوچاند بابو wrote:ہاہاہاہا
بہت خوب میںنے کل اپنے آفس میںمکھیاں ڈیسکٹاپ پر لگا کر کئی ایک کو بے وقوف بنایا۔
اب بیوقوف ہی بنائیں گے آپ تو...
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
شکریہ شعیب بھائی
Re: مکھیوں کو ڈیسک ٹاپ پر قید کریں
حیرت انگیز یار
کیا بات ھے
کسی کو بھی پاگل بنایا جا سکتاھے۔
کیا بات ھے
کسی کو بھی پاگل بنایا جا سکتاھے۔