Page 1 of 1

ہاشم آملہ : ہمارے لئے ایک مثال . . ( ہمیں تم پر فخر ہے )

Posted: Sat Apr 16, 2011 5:01 pm
by نورمحمد
Image

Re: ہاشم آملہ : ہمارے لئے ایک مثال . . ( ہمیں تم پر فخر ہے

Posted: Sat Apr 16, 2011 5:18 pm
by چاند بابو
بہت خوب جزاک اللہ
یہ ہوتی ہے ایک مسلمان کی شان اللہ تعالٰی ہاشم آملہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین،۔

Re: ہاشم آملہ : ہمارے لئے ایک مثال . . ( ہمیں تم پر فخر ہے

Posted: Sat Apr 16, 2011 5:38 pm
by نورمحمد
آمین . . اور اسے دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے

Re: ہاشم آملہ : ہمارے لئے ایک مثال . . ( ہمیں تم پر فخر ہے

Posted: Sat Apr 16, 2011 6:58 pm
by اعجازالحسینی
[center]کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں
ڈُھونڈنے والوں کو دُنیا بھی نئی دیتے ہیں
[/center]

Re: ہاشم آملہ : ہمارے لئے ایک مثال . . ( ہمیں تم پر فخر ہے

Posted: Sat Apr 16, 2011 9:05 pm
by چن پردیسی
v;g

Re: ہاشم آملہ : ہمارے لئے ایک مثال . . ( ہمیں تم پر فخر ہے

Posted: Sat Apr 16, 2011 10:32 pm
by افتخار
بندے میں حوصلہ ہوتو وہ ہر مصیبت پر قابو پا لیتا ھے۔
اس نے حوصلہ کیا اور اللہ پاک نے ہمت دی تو وہ کامیاب ہو گیا۔

Re: ہاشم آملہ : ہمارے لئے ایک مثال . . ( ہمیں تم پر فخر ہے

Posted: Mon Apr 18, 2011 11:43 am
by نورمحمد
بے شک جناب . . . . مسئلہ تو تب پیدا ہوتا ہے کہ ہم خود ہی ہمت ہار جاتے ہیں