PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by عتیق »

اب ہم PDF کو آفس کی فائل میں آن لائن تبدیل کرسکتے ہیں مذکورہ لنک پر کلک کریں اور سائٹ وزٹ کریں
لنک

[link]http://www.pdftoexcelonline.com/[/link]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by نورمحمد »

v;g v;g
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by عتیق »

شکریا بھیا...................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by عتیق »

شکریہ بھیا.............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by شازل »

لیکن اگر آن لائن سہولت نہ ہوتو کیا کریں گے؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by بلال احمد »

شازل wrote:لیکن اگر آن لائن سہولت نہ ہوتو کیا کریں گے؟
اس کے آفلائن کنورٹر بھی ملتے ہیں :!:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by شازل »

بلال احمد wrote:
شازل wrote:لیکن اگر آن لائن سہولت نہ ہوتو کیا کریں گے؟
اس کے آفلائن کنورٹر بھی ملتے ہیں :!:
چند ایک بتادیں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by علی خان »

شازل بھائی میں کچھ نام یہاں شیئر کر رہا ہوں یہ تمام سافٹ ویئرمیں بذات خود استعمال کرچکا ہوں اور ابھی بھی میرے پاس سسٹم میں موجود ہیں.

Nitro PDF Converter
PDF Convert 2 Excel Word
PDF Converter Full ویسے میں نے اسکو بہترین پایا ہے.
PDF2image Converter
PDF2Word
Simpo PDF Converter Ultimate v1.4.0.0

اور یہ تمام سافٹ ویئر اپ www.4shared.com سے ڈاون لوڈ کروا سکتے ہیں. بس اپ نے ان کو وہاں پر سرچ کرنا ہے، اور اسکے علاوہ Portable میں بھی آپ ان تمام سافٹ ویئر کو اسی سائٹ سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں.
ماجد بھائی معذرت کے ساتھ میں نے ان سافٹ ویئر کے لنک یہاں فراہم نہیں کئے ہیں لیکن ایک نشاندہی کی ہے، اس لئے اس کے لئے مغذرت.....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by بلال احمد »

میرے خیال میں نام بتانے سے کچھ مسئلہ نہیں‌ہے.

معلومات میں اضافہ کیلئے شکریہ بھائی جان r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e

اور ذاتی پیغام میں چاہے گولہ باری کرو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by شازل »

اشفاق بھائی بہت بہت شکریہ
یہ واقعی کام کے سافٹ ویئر ہیں
ویسے تو میں نے آزمائے ہوئے ہیں‌ لیکن پورٹیبل کے بارے مجھے پتا نہیں تھا
بلال بھائی جب تک راجا بھیا نہیں آتے آپ تب تک بانسری بجاسکتے ہیں لیکن اس کے بعد کی گارنٹی نہیں‌ہے کہ کیا ہوگا. be;a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by بلال احمد »

شازل wrote:بلال بھائی جب تک راجا بھیا نہیں آتے آپ تب تک بانسری بجاسکتے ہیں لیکن اس کے بعد کی گارنٹی نہیں‌ہے کہ کیا ہوگا. be;a
یہ راجا بھیا کونسی بانسری بیچتے ہیں؟؟؟ b;x b;x b;x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by علی خان »

یہ تو بلال تب پتہ چلے گا. جب راجا بھیا اردونامہ میں شرف حاضری دیں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:یہ تو بلال تب پتہ چلے گا. جب راجا بھیا اردونامہ میں شرف حاضری دیں گے.
چلیں تب تک تو راوی چین ہی چین لکھے گا نہ ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by شازل »

لیکن خیال رہے کہ اس نیام میں ایک اور تلوار بھی ہے :lol:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by بلال احمد »

شازل wrote:لیکن خیال رہے کہ اس نیام میں ایک اور تلوار بھی ہے :lol:
چلیں خیر ہے ہم نے تلوار رکھنی چھوڑ دی ہے اب تلوار سے گھر والے سبزی کاٹتے ہیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by شازل »

خیال رہے کہ سبزی کے علاوہ بھی کام آتی ہے ;fl;ow;er;
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

Post by عتیق »

مارا ماری کی بات نہیں کرتے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”