Page 1 of 1

لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Wed Apr 13, 2011 1:39 pm
by چاند بابو
جی ہاں عنوان کی سمجھ تب ہی آئے گی جب آپ یہ ویڈیو دیکھیں گے جو زیورچ رپبلک کے صدر کی ہے جب وہ جمہوریہ چلی کے دروے پر تھے اور انہیں ایک پن پسند آ گیا۔
پھر کیا تھا انہوں کمال مہارت سے پن گول کر دیا لیکن یہ میڈیا والے بھی نا بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=T8oa4jYirV0[/utvid][/center]

کیوں اب لگتا ہے نا کہ اس نے بھی ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Wed Apr 13, 2011 3:30 pm
by عتیق
:lol: :lol: :lol: :lol:
بہت خوب بہت خوب

جب باہر کا چور ہوں تو اندر..............................................

v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Wed Apr 13, 2011 5:14 pm
by فرحان دانش
ہا ہا ہا j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Wed Apr 13, 2011 5:40 pm
by پپو
ارے بھائی کہاں اس کوتو ہمارے صدر کی ہوا بھی نہیں ملی کہاں پن اور کہاں محلات اربوں‌ روپے پلاٹ اور نہ جانے کیا کیا

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Wed Apr 13, 2011 7:11 pm
by بلال احمد
اس کو ہمارے صدر سے ٹریننگ لینے کی ضرورت ہے ابھی کیونکہ

بچہ ابھی کچا ہے v_v_f v_v_f

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Wed Apr 13, 2011 7:27 pm
by چاند بابو
ہاں شاید بچہ ابھی کچا ہے۔

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Thu Apr 14, 2011 12:27 am
by عتیق
:lol: :lol: :lol:

بچہ پکا ہے کام میں کچا ہے.

:geek: :geek:

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Thu Apr 14, 2011 9:04 am
by پپو
اس کو تو ہماری گلیوں کے جہازوں سے تربیت لینی چاہیے وہ گٹر کا ڈ ھکن اُٹھاتے اور پتہ بھی نہیں چلنے دیتے :) :) :)

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Thu Apr 14, 2011 9:42 am
by اعجازالحسینی
یار اس میں تو اٹھائی گیروں والی صفائی بھی نہیں

چہ جائیکہ

ہمارے صدر سے اس کا مقابلہ be;a be;a

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Thu Apr 14, 2011 12:49 pm
by پپو
شاباش دوستو صدر کو کمزور نہ پڑنے دینا

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Thu Apr 14, 2011 1:16 pm
by علی عامر
چور رے چور ... تیری کون سی کل سیدھی ؟؟؟؟؟؟÷

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Thu Apr 14, 2011 1:43 pm
by بلال احمد
علی عامر wrote:چور رے چور ... تیری کون سی کل سیدھی ؟؟؟؟؟؟÷
کل تو جب آئے تب آئے بندہ تو آج ہی پکڑا گیا :lol: :lol: :lol:

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Fri Apr 15, 2011 6:46 pm
by عتیق
h;a;h;a h;a;h;a

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Fri Apr 15, 2011 6:53 pm
by افتخار
جب صدر اس طرح چوری کرے گا تو باقی قوم کا کیا حال ہوگا۔

بہت بری بات ھے
اس پوسٹ کو زیب نہیں دیتا۔

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Fri Apr 15, 2011 7:27 pm
by پپو
افتخار wrote:جب صدر اس طرح چوری کرے گا تو باقی قوم کا کیا حال ہوگا۔

بہت بری بات ھے
اس پوسٹ کو زیب نہیں دیتا۔
وہی جو ہماری قوم کا ہے

Re: لگتا ہے اس نے ہمارے صدر کا جھوٹا کھایا ہے۔

Posted: Sat Apr 16, 2011 9:17 am
by بلال احمد
پپو wrote:وہی جو ہماری قوم کا ہے
جس طرح کی قوم ویسا حکمران be;a be;a be;a