حضرت بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ
Forum rules
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
کسی بھی قسم کی فرقہ وارانہ اور کسی خاص جماعت سے وابستہ تحریریں سختی سے منع ہیں۔
انتظامیہ اردونامہ
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
حضرت بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ
[center][/center]
Re: حضرت بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ
سبحان اللہ
اللہ ھم کو بھی ایسے خوش نصیبوں میں شامل کرلے۔آمین
جزاک اللہ بھیا
اللہ ھم کو بھی ایسے خوش نصیبوں میں شامل کرلے۔آمین
جزاک اللہ بھیا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حضرت بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
أحسنت و الله يجزاك خير ........
أحسنت و الله يجزاك خير ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حضرت بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ
ثمہ آمینافتخار wrote:سبحان اللہ
اللہ ھم کو بھی ایسے خوش نصیبوں میں شامل کرلے۔آمین
جزاک اللہ بھیا
شکریہ
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حضرت بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ
{أضواء} wrote:السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
أحسنت و الله يجزاك خير ........
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شکریہ
Re: حضرت بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ
جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حضرت بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ
بلال احمد wrote:جزاک اللہ
واحسن الجزاء
-
- دوست
- Posts: 220
- Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt
Re: حضرت بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ
سبحان اللہ اچھی شیئرنگ ہے سعد بن بشیر بن تعلبہ انصاری حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قابل اعتماد صحابہ میں تھے رضی اللہ تعالیٰ عنہ
یہ دھاگہ دیکھ کر اچانک صاعقہ کی رفتار سے مجھے ایک واقعہ یاد آیا جو کہ کبھی تاریخ ابن خلدون میں پڑھا تھا
نعمان بن بشیر بن سعد ایک صحابی تھے شائد ان کے بیٹے ہوں ۔۔۔۔۔۔کیونکہ میں ماہر علم انساب نہیں ہوں۔۔۔۔لیجئے ایک لنک بھی حاضر خدمت ہے۔
http://www.islamweb.net/newlibrary/disp ... 59&ID=1046
امیر معاویہ کے ہاتھ ایک کسی جنگ میں ایک نہایت ہی حسین و جمیل عورت ہاتھ لگی معاویہ نے چاہا کہ اس سے نکاح کرے لیکن پہلے اس نے اپنی ایک بیوی جس کا نام میسون تھا جو کہ ماہر قیافہ شناس تھی اس کو بھیجا اس نے اس لڑکی کو خوب ٹھونک بجا کر دیکھا اور پھر آکر کہا کہ جناب لڑکی غیر معمولی حسن کی مالکہ ہے لیکن اس کی ناف کے نیچے ایک تل ہے اور میرا قیافہ یہ کہتا ہے کہ اس کے شوہر کو قتل کیا جائے گا اور اس کا سر اس کے بیوی کی گود میں پھینکا جائے گا ۔اس عورت کے ساتھ بعد میں نعمان بن بشیر نے شادی کی اور باغیوں نے گھر کے اندر گھس کر ان کو قتل کیا اور اس کا سر اس کی بیوی کی گود میں پھینک دیا۔

قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: حضرت بشیر بن سعد رضی اللہ عنہ
نورمحمد wrote:جزاک اللہ جزاک اللہ
واحسن الجزاء