Page 1 of 1

جوملہ سلائیڈ شو کے لئے کوئی ایکس ٹینشن

Posted: Tue Apr 12, 2011 4:49 pm
by محمد شعیب
السلام علیکم
مجھے جوملہ کی ویب سائٹ پر سلائیڈ شو کے لئے کوئی اچھا سا ایکسٹینشن چاہئے
میں نے کچھ ایکسٹینشنز ٹرائی کئے۔ وہ بہت سلو چلتے ہیں
کسی کے پاس کوئی ہلکہ پھلکہ اور آسان سا ایکس ٹینشن ہو تو بتائیں

یا کو آن لائن سلائیڈ شو کی اچھی سائٹ

Re: جوملہ سلائیڈ شو کے لئے کوئی ایکس ٹینشن

Posted: Wed Apr 13, 2011 1:20 am
by عتیق
سر کیا ایسا ؟
لنک
http://www.magix-online.com/us/