Page 1 of 1

تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Mon Apr 11, 2011 3:49 pm
by نورمحمد

جب عبدالمالک کی عمر اسکول جانے والی ہوئی

تو ان کے والدین کو انہیں اسکول میں داخل کروانے کا خیال آیا۔۔

یہ سوچ کر انہوں نے اپنے محلے کے قریبی اسکول میں عبدالمالک کا داخلہ کروادیا۔۔

عبدالمالک نے اسکول جانا شروع کردیا۔۔۔

ایک دن عبدالمالک کی ٹیچر نے عبدالمالک سے پوچھا۔۔

تم بڑے ہوکر کیا کروگے؟؟

عبدالمالک: شادی

ٹیچر: نہیں میرا مطلب ہے،کیا بنوگے؟؟

عبدالمالک: دولہا۔۔

ٹیچر: اوہ میرا مطلب ہے بڑے ہوکر کیا حاصل کروگے؟؟

عبدالمالک: دلہن۔۔

ٹیچر: ایڈیٹ۔۔بڑے ہو کر ممی پاپا کے لئے کیا کروگے؟؟؟

عبدالمالک: بہو لاوں گا۔۔

ٹیچر: اسٹوپڈ تمہارے پاپا تم سے کیا چاہتے ہیں؟؟؟

عبدالمالک: پوتا۔۔

ٹیچر: یا اللہ۔۔! آخر تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

عبدالمالک : شادی۔۔۔


بشکریہ : سید وقاص صاحب

Re: تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Mon Apr 11, 2011 5:52 pm
by پپو
بچے ہماے عہد کے چالاک ہوگئے

Re: تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Mon Apr 11, 2011 7:43 pm
by افتخار
واہ میاں ساری کی ساری بات شادی کی ہی کی ھے

Re: تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Mon Apr 11, 2011 8:27 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہا
کیا بات ہے بہت خوب۔

Re: تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Tue Apr 12, 2011 1:58 am
by عتیق
بہت خوب بہت خوب
بڑے ہوکر کیا بنوگے؟؟ "ابو"
:lol: :lol:

Re: تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Tue Apr 12, 2011 10:20 am
by نورمحمد
شکریہ آپ سب کے پسند کرنے کا

Re: تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Wed Apr 13, 2011 3:06 am
by اضواء
آجکل شادیوں کا موسم ہے نا :P :P

Re: تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Wed Apr 13, 2011 10:56 am
by نورمحمد
ہوں ............................

Re: تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Tue Apr 19, 2011 12:16 pm
by یاسر عمران مرزا
ہا ہا ہا ہا. زبردست بہت عمدہ................................

Re: تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Wed Apr 20, 2011 12:03 am
by علی عامر
:clap:

بہت عمدہ ...

Re: تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟؟؟

Posted: Wed Apr 20, 2011 11:00 am
by نورمحمد
شکریہ جی