اردو فونٹس انسٹالیشن کا اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو فونٹس انسٹالیشن کا اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by محمد شعیب »

میں نے ایک ٹیوٹوریل بنایا ہے.
چیک کریں اور اپنی رائے دیں.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ohEnB6NGp44[/utvid]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو فونٹس انسٹالیشن کا اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by علی خان »

شعیب بھائی واقعی میں ایک زبردست ویڈیو اپ نے شیئر کی ہے، لیکن اسکا ایک اور شارٹ طریقہ بھی ہے. میں کوشش کرتا ہوں کہ اسکی ویڈیو بنوا کر یہاں شیئر کرسکوں. اصل میرے پاس ونڈوز 7 ہے، اور میں کوشش کرتا ہوں، کہ وہ ویڈیو میں ایکس پی میں بنا کریہاں شیئر کرسکوں.

باقی اپکی پہلی کوشش مجھے کافی پسند آئی. شکریہ ...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو فونٹس انسٹالیشن کا اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by علی عامر »

شعیب بھائی . . بہت عمدہ ویڈیو شیئر کی ہے. شکریہ r:o:s:e
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو فونٹس انسٹالیشن کا اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
اور اشفاق بھائی. وہ آسان طریقہ جلد شئر کریں.
جزاک اللہ خیرا.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو فونٹس انسٹالیشن کا اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

آپکا شکریہ!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”