اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
[center]. . . . . .آج تیری تو کل میری باری ہے . . . . . .[/center]
انتہائی رنج و الم کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ابھی ابھی رضی بھائی نے فون پر بتایا کہ اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا ہے . انا للہ و انا الیہ راجعون .
دعا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے.
اردو نامہ کے تمام اراکین سے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے.
Last edited by نورمحمد on Thu Apr 07, 2011 5:33 pm, edited 1 time in total.
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللہ تعالٰی انکو اپنےنیک بندوں میں شامل کریں. اور انکے تمام گناہوں کو معاف کریں.
آے میرے پاک اللہ تعالٰی انکو قبر کے عذاب سے مخفوظ فرما. آمین.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللہ تعالی اضواء کے ماموں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔
اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ! آمین

[center]انا للہ و انا الیہ راجعون[/center]
اللہ تعالیٰ انکو جواررحمت میں جگہ دے اور پس ماندگان کو صبر جمیل دےآمین

- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفرہ وارحمہ وتجاوز عنہ
اللھم باعد بینہ وبین خطایاہ کما بعدت بین المشرق والمغرب
اللھم اغفر لحینا ومیتنا وشاھدنا وغائبنا وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانثانا اللھم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان

Last edited by محمد شعیب on Thu Apr 07, 2011 11:33 pm, edited 1 time in total.
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللہ تعالیٰ انہیںجوار رحمت نصیب فرمائے. اور پیارے آقا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے. آمین.

[center]انا للہ و انا الیہ راجعون
"کل نفس ذائقہ تموت"
ہر نفس کو موت کا مزہ چکنا ہے.
اللہ اضواء بہن کے ماموں کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت فردوس میں جگہ نصیب فرمائیں اور ان کے قبر کو اپنی رحمت سے بھر دے اور رحمت کی برکت سے آس پاس کے قبر کی بھی مغفرت ہو
اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل نصیب کرے.[/center]

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
[center]انا للہ و انا الیہ راجعون[/center].
اضواء بہن اللہ آپ کو اور آپ کےخاندان کو صبر جمیل عطا کرے
کیونکہ یہ وہ دکھ ھے جس کا اندازہ وہی لگا سکتا ھے جس کو یہ چوٹ لگتی ھے۔
ھم سب دعاگو ھیں اللہ ان پر رحم فرمائے انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنائے۔ اور پسماندگان کو صبر دے۔
آمین۔

Re: اضواء جی کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
[center][/center]
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللہ تعالیٰ انہیںجوار رحمت نصیب فرمائے. اور پیارے آقا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے. آمین.
یہ ماموں وہی ہیں جن کا کچھ عرصہ قبل ایکسیڈنٹ ہوا تھا. اضواء نے تمام اراکین اردونامہ سے کثرت دعا کی اپیل کی

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- کارکن
- Posts: 44
- Joined: Tue Mar 29, 2011 1:59 pm
- جنس:: مرد
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
للہ ما اخذ و لہ ما اعطی و کل شیئی عندہ بقدر .. انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے .. آمین

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائیں اور ان کے عزیز رشتہ داروں کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
انا للہ و انا الیہ راجعون
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
[center]ہر نفس کو موت کا مزہ چکنا ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اضواء بہن کے ماموں سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہو کر ہسپتال میں زیر علاج تھے تب سے ان کی پل پل کی خبر مجھے مل رہی تھی، مجھے اس وقت سکوں ملا جب وہ صحت یاب ہو کر گھر چلے آئے۔
ان کا ارادہ کچھ دنوں بعد انڈیا آ کر اپنی فیمیلی کے ساتھ رہنے کا تھا
لیکن اچانک ان کی وفات کی خبر سن کر مجھے بہت افسوس ہوا۔
میں اضواء بہن اور ان کے تمام رشتہ داروں کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے،
انکو قبر کے عذاب سے مخفوظ فرما.ئے،
اور پیارے آقا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے. آمین.
اے اللہ اضواء بہن اور دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین[/center]

ثم آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
قال تعالى۔۔۔۔
(وبشر الصابرين الذين اذا اصابتهم مصيبة قالو انا لله وانا اليه راجعون)
يا أيتها النفس المطمئنة ارجعي إلى ربك راضية مرضية
فادخلي في عبادي وادخلي جنتي"
صدق الله العظيم
اشكركم جميعا على التعزية وجزاكم الله خير
ونسأل الله أن يتغمد الفقيد بواسع رحمته
إنه سميع مجيب الدعاء
نحمد الله و نشكره على كل حال
آپ تمام معززاحباب
نورمحمد
اشفاق على
أعجاز الحسيني
ڈاکٹر پپو
محمد شعیب
على عامر
عتيق
افتخار
بلال أحمد
راجه اكرم
چاند بابو
عبيد الله عبيد
رضي الدين قاضي
کا بہت بہت شکریہ کہ
ہمارے دکھ اور الم کی اس
گھڑی میں ہمیں دلاسہ دیا
اور بڑی محبت سے مرحـوم کی
مغفرت کی دعاء كى ..
الله سبحانه آپ سبکی دعاء قبول کرے...
ہمیں بھی ایکدن جانا ہے ،
سو کامیاب وہ ہی بندہ ہے جو تیاری کرکے جائے
الله سبحانه آپ سبکو سلامت اور اپنے حفظ و آمان میں رکھے
الله يجزاكم الخير و بارك الله فيكم جمیعا
[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
اضواء بہن اللہ تعالی ھم سب کی دعاوں کے صدقے ان پر رحم فرمائے۔
اور ھم سب کو مرحومین کے لیے دعا کرنے کی توفیق دے۔
اور ھم سب کو مرحومین کے لیے دعا کرنے کی توفیق دے۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اضواء بہن کے ماموں کا انتقال ہو گیا . .انا للہ . . . .
افتخار wrote:اضواء بہن اللہ تعالی ھم سب کی دعاوں کے صدقے ان پر رحم فرمائے۔
اور ھم سب کو مرحومین کے لیے دعا کرنے کی توفیق دے۔
اللهم آمين يارب العالمين.......