آفریدی کپ لے گیا . . .
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
آفریدی کپ لے گیا . . .
آفریدی کپ لے گیا
ورلڈ کپ کے لحاظ سے لطیفہ ،
انڈیا کیپٹن دھونی نے اپنی بیوی کو کہا زبردست قسم کی چائے بنا کر پلاؤ،
دھونی کی بیوی نے کچھ دیر بعد چائے پلیٹ میں پیش کی ، تو دھونی نے پوچھا یہ کیا ، آپ نےچائے پلیٹ میں پیش کی ، کپ کدھر ہے ، اس کی بیوی نے کہا،،، کپ آفریدی لے گیا ہے ،
ورلڈ کپ کے لحاظ سے لطیفہ ،
انڈیا کیپٹن دھونی نے اپنی بیوی کو کہا زبردست قسم کی چائے بنا کر پلاؤ،
دھونی کی بیوی نے کچھ دیر بعد چائے پلیٹ میں پیش کی ، تو دھونی نے پوچھا یہ کیا ، آپ نےچائے پلیٹ میں پیش کی ، کپ کدھر ہے ، اس کی بیوی نے کہا،،، کپ آفریدی لے گیا ہے ،
Re: آفریدی کپ لے گیا . . .
بھائی ہمیں چائے والا کپ نہیں چاہیے
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آفریدی کپ لے گیا . . .
پپو wrote:بھائی ہمیں چائے والا کپ نہیں چاہیے
ابھی تو اصل کپ آنے میں تھوڑا ٹایم ہے . . تب تک چائے والے سے ہی کام چلاتے ہیں
Re: آفریدی کپ لے گیا . . .
چلوپھر چائے پیتے ہیں
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آفریدی کپ لے گیا . . .
کون . . . افتخار بھائی پلا رہے ہیں کیا؟؟؟؟پپو wrote:چلوپھر چائے پیتے ہیں
Re: آفریدی کپ لے گیا . . .
جی ہاں انہوں نے اشفاق بھیا اور بلال بھیا کو پلائی تھی ان سے پوچھ لیں کیسی مزے کی تھینورمحمد wrote:کون . . . افتخار بھائی پلا رہے ہیں کیا؟؟؟؟پپو wrote:چلوپھر چائے پیتے ہیں
Re: آفریدی کپ لے گیا . . .
اپ بھی نہ پپو بھائی خواب دیکھنے سے باز نہیں آتے....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آفریدی کپ لے گیا . . .
اشفاق علی wrote:اپ بھی نہ پپو بھائی خواب دیکھنے سے باز نہیں آتے....
اس بیماری کا تو کوئی علاج نہیں ہے نا!!!!
Re: آفریدی کپ لے گیا . . .
[center]کیا چائے کے اب خواب بھی نہ دیکھے کوئی [/center]اشفاق علی wrote:اپ بھی نہ پپو بھائی خواب دیکھنے سے باز نہیں آتے....
[center] آپ لوگ کب کے پی کے جاچکے[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آفریدی کپ لے گیا . . .
پپو wrote:[center]کیا چائے کے اب خواب بھی نہ دیکھے کوئی [/center]اشفاق علی wrote:اپ بھی نہ پپو بھائی خواب دیکھنے سے باز نہیں آتے....
[center] آپ لوگ کب کے پی کے جاچکے[/center]
بھئ افتخار. . . ڈاکٹر صاحب کو بھی پلا دو چائے . . . یہ تو سراسر نا انصافی ہے ...کہ . . اشفاق بھیا اور بلال بھیا کو تم چائے کی دعوت دو اور ہمارے ڈاکٹر کو . . . بولے تو کلٹی
Re: آفریدی کپ لے گیا . . .
دیکھو دیکھوکپ کے خواب یہ وہ خواب ہے جو کپ کی طرح شرمندہ تعبیر نہیں ہوا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا