نکاح کی فضیلت
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
نکاح کی فضیلت
[center]نکاح کی فضیلت
لقوله تعالى { فانكحوا ما طاب لكم من النساء}اللہ تعالیٰ نے سور ئہ نساء میں فرمایا کہ ”تم کو جو عورتیں پسند آئیں ان سے نکاح کر لو“۔
حدثنا سعيد بن أبي مريم، أخبرنا محمد بن جعفر، أخبرنا حميد بن أبي حميد الطويل، أنه سمع أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ يقول جاء ثلاثة رهط إلى بيوت أزواج النبي صلى الله عليه وسلم يسألون عن عبادة النبي صلى الله عليه وسلم فلما أخبروا كأنهم تقالوها فقالوا وأين نحن من النبي صلى الله عليه وسلم قد غفر له ما تقدم من ذنبه وما تأخر. قال أحدهم أما أنا فإني أصلي الليل أبدا. وقال آخر أنا أصوم الدهر ولا أفطر. وقال آخر أنا أعتزل النساء فلا أتزوج أبدا. فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال " أنتم الذين قلتم كذا وكذا أما والله إني لأخشاكم لله وأتقاكم له، لكني أصوم وأفطر، وأصلي وأرقد وأتزوج النساء، فمن رغب عن سنتي فليس مني ".
ہم سے سعید بن ابی مریم نے بیان کیا، کہا ہم کو محمد بن جعفر نے خبر دی، کہا ہم کو حمید بن ابی حمید طویل نے خبر دی، انہوں نے حضرت انس بن مالک سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہتین حضرات (علی بن ابی طالب، عبداللہ بن عمرو بن العاص اور عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہم) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کے گھروں کی طرف آپ کی عبادت کے متعلق پوچھنے آئے، جب انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل بتایا گیاتو جیسے انہوں نے اسے کم سمجھا اور کہا کہ ہمارا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا مقابلہ! آپ کی تو تمام اگلی پچھلی لغزشیں معاف کر دی گئی ہیں۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ آج سے میں ہمیشہ رات پھر نماز پڑھا کروں گا۔ دوسرے نے کہا کہ میں ہمیشہ روزے سے رہوں گا اور کبھی ناغہ نہیں ہونے دوں گا۔ تیسرے نے کہا کہ میں عورتوں سے جدائی اختیار کر لوں گا اور کبھی نکاح نہیں کروں گا۔ پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور ان سے پوچھا کیا تم نے ہی یہ باتیں کہی ہیں؟ سن لو! اللہ تعالیٰ کی قسم! اللہ رب العالمین سے میں تم سب سے زیادہ ڈرنے والا ہوں۔ میں تم میں سب سے زیادہ پرہیزگار ہوں لیکن میں اگر روزے رکھتا ہوں تو افطار بھی کرتا ہوں۔ نماز پڑھتا ہوں (رات میں) اور سوتا بھی ہوں اور میں عورتوں سے نکاح کرتا ہوں۔ میرے طریقے سے جس نے بے رغبتی کی وہ مجھ میں سے نہیں ہے۔[/center]

- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: نکاح کی فضیلت
![Very Good v;g](./images/smilies/a180.gif)

آج چاند بابو کے ولیمہ میں شریک ہیں میں اعجازلحسینی ، اشفاق بھائی اور بلال بھائی ۔
ذرہ بے نشان ، علی عامر بھیا ، افتخار بھائی ، علی بابا سب سے ملاقات بھی ہوئی ہے ۔
اور ڈاکٹر پپو صاحب سے ۔
Re: نکاح کی فضیلت
رضی بھائی شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: نکاح کی فضیلت
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته !!!
أحسنت رضي بهيا و بارك الله فيك ..
أسأل الله لنا ولك التوفيق والسداد
أحسنت رضي بهيا و بارك الله فيك ..
أسأل الله لنا ولك التوفيق والسداد
![Rose r:o:s:e](./images/smilies/emoticon_rose.gif)

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: نکاح کی فضیلت
دوستو نکاح کی یہی فضلتیں دیکھ کردل میں یہ خیال مچل مچل کرانگڑائی لے رہاہے کہ ایک اور نکاح سے بہرہ مندہوجاؤں۔
Re: نکاح کی فضیلت
ضرور ہوں اگر اللہ تعالیٰ نے آپکو نواز ہے
فضیلتیں اور بھی بہت سے کاموں میں ہیں
فضیلتیں اور بھی بہت سے کاموں میں ہیں
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: نکاح کی فضیلت
لیکن جو لذت اس فضیلت والی کام میں ہے وہ ..................کہاں ؟پپو wrote:ضرور ہوں اگر اللہ تعالیٰ نے آپکو نواز ہے
فضیلتیں اور بھی بہت سے کاموں میں ہیں
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: نکاح کی فضیلت
پپو wrote:ضرور ہوں اگر اللہ تعالیٰ نے آپکو نواز ہے
فضیلتیں اور بھی بہت سے کاموں میں ہیں
![Beating be;a](./images/smilies/beating.gif)
![Beating be;a](./images/smilies/beating.gif)
Re: نکاح کی فضیلت
چلیں جب وہ اسی میں خوش ہیں تو کوئی کیا کرے
![Nahiiiiii n;a;n;a](./images/smilies/nahii.gif)
![Nahiiiiii n;a;n;a](./images/smilies/nahii.gif)
![Nahiiiiii n;a;n;a](./images/smilies/nahii.gif)
![Nahiiiiii n;a;n;a](./images/smilies/nahii.gif)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: نکاح کی فضیلت
بلال احمد wrote:چلیں جب وہ اسی میں خوش ہیں تو کوئی کیا کرے![]()
![]()
![]()
![]()
خدائے چہ چاتہ پیخہ کی ، زان دِ ورتہ میخہ کی
ھرسہ چہ پیخیگی راولی دِ پہ خپل زان ، کہ گٹہ وی او کہ تاوان
Re: نکاح کی فضیلت
عبید بھائی اس کا ترجمہ بھی کر دیں میں بڑا نالائق ہوں سمجھنے سے قاصر ہوں
![Nahiiiiii n;a;n;a](./images/smilies/nahii.gif)
![Nahiiiiii n;a;n;a](./images/smilies/nahii.gif)
![Nahiiiiii n;a;n;a](./images/smilies/nahii.gif)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: نکاح کی فضیلت
یہ لکھ کر کسی ایسے پٹھان سے پوچھ لو جسے پشتو پڑھنی آتی ہو، تب مزا آئے گا. ایسے نہیں.
لکھ کر اس کا مزا خراب نہیں کرنا چاہتا .
لکھ کر اس کا مزا خراب نہیں کرنا چاہتا .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: نکاح کی فضیلت
چلئے پھر اشفاق بھیا سے مدد لیتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: نکاح کی فضیلت
مطلب پھر انکار ہی سمجھوںچاند بابو wrote:چلئے پھر اشفاق بھیا سے مدد لیتے ہیں۔
![Crying ;(](./images/smilies/emoticon-0106-crying.gif)