میموری کو اپ گریڈ کرنا۔۔

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

میموری کو اپ گریڈ کرنا۔۔

Post by زارا »

السلام علیکم
کمپیوٹر میں میموری اپ گریڈ کرنے کا مطلب اِس میں مزید میموری شامل کرنا ہے۔دیگر کمپوننٹس کو اَپ گریڈ کرنے کے برعکسایسا بہت کم ہوتا ہے کہ آپ میموری کو نکال کراِس کی جگہ تیز میموری لگانے کی ضرورت محسوس کریں۔ آج میں آپکو میموری کی کارکردگی، مختلف قسم کی میموری اوراِسکو اِنسٹال کرنے کا بتاوں گی۔

[center]میموری کی مختلف اِقسام:[/center]

DRAM(ڈائنامک رِیم): کمپیوٹرز میں استعمال ہونیوالی میموری کی سب سے عام ٹائپ ہے جو سب سے سستی ہے۔
FPM DRAM (فاسٹ پیج موڈڈائنا مک ریم): یہ DRAMکی نسبت کچھ تیز ہے۔
EDO DRAM: یعنی Extended Data Out RAM یہ ڈائنامک ریم کی ایک قسم ہے۔ EDOریم ایک ذیادہ قابل بھروسہ اور مہنگی ریم ہے جو بنیادی طور پر نیٹ ورک فائل سرورز اوربڑے بڑے نیٹ ورک سٹیشنزپراستعمال ہوتی ہے۔
SDRAM Synchronous DRAM DRAMکی ذیادہ تیز ترین اور مہنگی قسم جو پراسیسرکیش(Cashe)میں استعمال ہویی ہے اور یہ پینٹیئم 3اورP IVمیں ملتی ہے۔
SDRAM(ڈبل ڈیٹا ریٹ): ایک نئی تیار کی گئی SDRAMجو ریم کی سپیڈ کو تیز کرتی ہے۔
ESDRAM: اینہانسڈ ایس ڈی ریم، ایس ڈی ریم کی ایک قسم ہے۔

نوٹ: یہ بتانا مشکل ہے کہ میموری کی ایک ٹائپ کسی دوسری ٹائپ کے مقابلہ میں کتنی تیز ہے کیونکہ کمپیوٹرز بنانے والے اِدارے میموری ٹائپس کی اصل سپیڈ نہیں بتاتے۔

[center]کمپیوٹر میں میموری اِنسٹال کرنا:[/center]

میموری اپ گریڈ کرنے سے پہلے پہلے یہ جان لینا چاہئے کہ اِس وقت آپکے کمپیوٹر میں کتنی میموری ہے۔ اضافی DIMMs لگانے سے پہلے بغور جائزہ لے لیں کہ پہلے سے موجودDIMMs کس طرح لگائی گئی ہیں۔ پہلا ڈِم سلاٹ نمبر0، یعنی پہلی سلاٹ میں لگا ہو گا،دوسرا سلاٹ نمبر1 میں آن ورڈ۔ ذیادہ تر مدربورڈزمیں تین یا چار سلاٹ ہوتی ہیں۔

1۔ کمپیوٹر کو آف کریں اورپاور پلگ اُتار دیں۔ اب کمپیوٹر کا کور کھولیں۔
2۔ DIMMکو سلاٹ کے اندر سیدھا ڈالیں۔ ڈِم کے کلپ اندر کی طرف ہو جائیں گے۔ ڈِم کا دباو کلپ کو اندر کی طرف کر دیتا جواوراِسے باہر نہیں آنے دیتااوراگر اسکو باہر نکالناہو تو تھوڑا ساکھنچنے پر کلپ کھل جاتے ہیں۔
[center]Image
Image[/center]

[center]شکریہ
زارا Allah's Lover[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میموری کو اپ گریڈ کرنا۔۔

Post by بلال احمد »

عمدہ معلومات کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میموری کو اپ گریڈ کرنا۔۔

Post by عتیق »

واہ بھئی واہ
ہارڈویئر کی بھی ماسٹر لگتی ہیں ؟؟

:clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میموری کو اپ گریڈ کرنا۔۔

Post by بلال احمد »

آپ بھی ماسٹر ہیں عتیق بھائی be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میموری کو اپ گریڈ کرنا۔۔

Post by زارا »

سپاس گزار ہوں.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: میموری کو اپ گریڈ کرنا۔۔

Post by نورمحمد »

شکریہ
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: میموری کو اپ گریڈ کرنا۔۔

Post by علی عامر »

جزاک اللہ ...
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”