گوگل کی جگہ اپنا نام لکھیں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

گوگل کی جگہ اپنا نام لکھیں

Post by زارا »

السلامُ علیکم

آج میں ایک ٹپ شیئرکرنے جا رہی ہوں۔ کچھ لوگ اِس سے واقف ہوں گے۔

ٹپ ہے گوگل کی جگہ اپنا نام لکھنا

سب سے پہلے آپ ایڈریس بار میں جایئں اور وہاںgooglemyway.com لکھیں گے۔ ایک ویب سائٹ کھلے گی وہاں اپنا نام یا جو بھی آپ لکھنا چاہیں لکھ کرMake Itپر کلک کریں۔ دُوسری بار میں وہ نام آجائےگا جو آپ نے لکھا تھا آپGoپر کلک کریں۔ آپکا نام آجائے گا۔ پھر اِسے ایز آ ہوم پیج محفوظ کر لیں۔

[center]شکریہ
زارا[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل کی جگہ اپنا نام لکھیں

Post by چاند بابو »

اچھی ٹپ ہے بندے کو اپنے پن کا احساس ہوتا ہے گوگل پر۔
خیر گوگل کی آمدن کا کچھ حصہ اپنے نام کرنے کی کوئی ٹپ بھی بتائیں نا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: گوگل کی جگہ اپنا نام لکھیں

Post by عبیداللہ عبید »

دوسروں کے مال پر نظر اچھی بات نہیں ماموں !

اس سے ہم چھوٹوں کا بھی بری عادتوں میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل کی جگہ اپنا نام لکھیں

Post by افتخار »

مجھ سے نیہں ہو رہا۔
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: گوگل کی جگہ اپنا نام لکھیں

Post by زارا »

آپ ایڈریس بار پر googlemyway.com لکھ کر اینٹر کریں.

ایک ویب سائٹ کھلے گی وہاں اپنا نام یا جو بھی آپ لکھنا چاہیں لکھیں

پھر Make It پر کلک کریں۔

دُوسری بار میں وہ نام آجائےگا جو آپ نے لکھا تھا

پھر آپGo پر کلک کریں۔ آپکا نام آجائے گا۔ پھر اِسے ایزآ ہوم پیج محفوظ کر لیں۔
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل کی جگہ اپنا نام لکھیں

Post by عتیق »

hammmmmmmmmmmmmmmmmmmmm
شکریہ بہت ہی خوب کمال کررہی ہیں آج کل

ماشاء اللہ .اللہ آپ کو مزید ترقی سے نوازے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: گوگل کی جگہ اپنا نام لکھیں

Post by زارا »

دُعاؤں کا شُکریہ. جزاک اللہ خیر
ذیشان احمد
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Wed Dec 22, 2010 6:12 pm
جنس:: مرد

Re: گوگل کی جگہ اپنا نام لکھیں

Post by ذیشان احمد »

نہایت معلوماتی ٹپ ہے ... اللہ جزائے خیر نصیب فرمائے. آمین،
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”