سپائی ویئرسے بچنے کے طریقے

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

سپائی ویئرسے بچنے کے طریقے

Post by زارا »

1۔ کسی بھی غیر معروف ویب سائٹ سے کوئی سافٹ وئیر ڈاون لوڈ نہ کریں۔

2۔ کسی بھی ویب سائٹ سے کسی سافٹ وئیر کا کوئی کریک ڈاون لوڈ نہ کریں کیونکہ %90 کریکس میں وائرس یا سپائی وئیر ہوتا ہے۔

3۔ کسی بھی سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے سے پہلے اسے کسی اچھے انٹی وائرس سے لازمی سکین کریں۔

4۔ کسی غیر معروف سے ٹول بار ڈاون لوڈ نہ کریں کیونکہ بعض ٹول بارز بھی آپ کے کمپیوٹر میں سپائی وئیر انسٹال کردیتی ہیں۔

5۔ بعض ویب سائٹس کو جب آپ وزیٹ کرتے ہیں تو آپ کو الرٹ کی صورت میں پیغام دیتی ہیں. جسے آپ نے yes یا نو کرنا ہوتا ہے، اس لئے الرٹ کا مکمل پیغام پہلے لازمی پڑھ لیں۔

6۔ کوئی سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرتے ہوئے اپنا انٹی وائرس یا انٹی سپائی وئیر پروگرام لازمی ایکٹیو رکھیں۔

7۔ بعض ویب سائٹس آپ کے کمپیوٹر میں سپائی وئیر خود سے داخل کرتی ہیں جس میں زیادہ تر کریکس یا عریاں تصاویر کی ویب سائٹس ہیں

8۔ اپنا کمپیوٹر شٹ ڈاون کرنے سے پہلے cookies لازمی ختم کردیں۔

9۔ کسی بھی پروگرام کو ان انسٹال کرنے کے بعد اس کی فائلز کو رجسٹری سے بھی ختم کروادیں۔

10۔ اپنا ای میل ایڈریس یا پاس ورڈ یا کریڈٹ کارڈ کی انفارمیشن کبھی اپنے براوزر میں سٹور نہ کروائیں۔

11۔ بعض ویب سائٹ کے بارے میں گوگل، ایم ایس این بھی اپنے سرچ انجن لسٹ میں بتادیتا ہے کہ اس ویب سائٹ میں وائرس ہیں اس لئے ان ویب سائٹس سے اجتناب کریں۔

12۔ بعض انٹی سپائی وئیر پروگرامز بھی سپائی وئیر پھیلاتے ہیں. اس لئے کسی غیر معروف انٹی سپائی وئیر پروگرام کا استعمال نہ کریں.
کسی بھی سافٹ وئیر کو ایکسپائر ہونے کے بعد فوری طور پر انسٹال کردیں۔

شکریہ
دُعاوں میں یاد رکھئے گا

[center]زارا Allah's Lover[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سپائی ویئرسے بچنے کے طریقے

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ۔
واقعی نہایت کارآمد ٹپس ہیں میں تقریبا انہی ہدایات پر عمل کرنے کی وجہ سے اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز کو کئی سال تک چلا لیتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سپائی ویئرسے بچنے کے طریقے

Post by شازل »

سنا ہے کہ آجکل ایک اینٹی وائرس ہمارے پاکستانی بھائیوں نے بنایا ہوا ہے جس سے ونڈوز تقریبآ سیف ہوجاتی ہے کیا کسی دوست نے اسے آزمایا ہے
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: سپائی ویئرسے بچنے کے طریقے

Post by amqmz »

یار یہ سپائی ویئر کیا ہوتا ہے ؟ :geek:
یا اللہ سب کی خیر
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سپائی ویئرسے بچنے کے طریقے

Post by زارا »

شازل wrote:سنا ہے کہ آجکل ایک اینٹی وائرس ہمارے پاکستانی بھائیوں نے بنایا ہوا ہے جس سے ونڈوز تقریبآ سیف ہوجاتی ہے کیا کسی دوست نے اسے آزمایا ہے
جی بنایا تو ہے لیکن اُسکی قیمت کافی ذیادہ ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سپائی ویئرسے بچنے کے طریقے

Post by شازل »

شاید دوہزار؟
لیکن یہ کوئی اتنی بڑی قیمت تو نہیں‌ لیکن چونکہ شاید ہم مفتے ہیں اس لیے کسی سافٹ ویئر کے لیے پیسہ خرچ کرنا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں.
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سپائی ویئرسے بچنے کے طریقے

Post by زارا »

یہ بات بھی درست ہے لیکن ابھی بھی ایسے لوگ موجود ہے جو پائریٹڈ ونڈوز کی نسبت اوریجنل کو ترجیح دیتے ہیں خواہ کتنے پیسے لگیں.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: سپائی ویئرسے بچنے کے طریقے

Post by علی عامر »

جزاک اللہ .. عمدہ ٹپس کے لئے آپ کا شکرگزار ہوں.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سپائی ویئرسے بچنے کے طریقے

Post by افتخار »

zub;ar
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”