سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں
سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں
لسلام علیکم
آج جو ٹپ میں آپ کو بتاوں گی اس کے ذریعے آپ اپنی ہارڈ ڈسک کی کسی بھی پارٹیشن کو بغیر کسی سافٹ وئیر کے لاک کر سکتے ہیں لیکن پارٹیشن کو لاک کرنے سے پہلے ایک بات کا خیال رکھیں کہ جس پارٹیشن میں آپ نے ونڈوز انسٹال کی ہوئی ہے اس کو لاک مت کریں ورنہ آپ کو ونڈوز دوبارہ انسٹال کرنا پڑی گی۔
Go to.......c:\.......Windows............System32
اس میں ایک فائل ہے جس کا نام ہے
gpedit
اس کو اوپن کریں۔جو ونڈو اوپن ہو گی اس کے بائیں سائیڈ پر ایک آپشن موجود ہو گی
User Configuration
کے نام سے۔اس میں ایک اور آپشن ہو گی جس کا نام ہے
Administrative Templates
اس پر ڈبل کلک کریں اور اس میں موجود آپشن
Windows Components
پر ڈبل کلک کریں اور اس میں موجود ایک اور آپشن
Windows Explorer
پر سنگل کلک کریں
اب اس ونڈوز کے دائیں سائیڈ میں آپ کو کافی ساری آپشنز نظر آ رہی ہوں گی
ان میں ایک آپشن ہے
Prevent Access to drives from my computer
اس پر ڈبل کلک کریں جو ونڈوز اوپن ہو گی اس میں تین آپشنز نظر ہوں گی
Not Configured .1
Enable .2
Disable .3
آپ نے دوسری آپشن یعنی کہ
Enable پر کلک کرنا ہے ۔ جیسے ہی آپ اس پر کلک کریں گے اس کے نیچے ایک آپشن ظاہر ہو گی جس میں سے آپ اپنی جس پارٹیشن کو لاک کرنا چاہیں اس کو سیلیکٹ کر سکتے ہیں،بس اب آپ اس کو اپلائی کر کے او۔کے کر دیں اور پھر دیکھیں کمال کہ جس پارٹیشن کو آپ نے لاک کیا ہے وہ اوپن نہیں ہو گی۔
جب بھی آپ نے اس کو دوبارہ ان لاک کرنا ہو تو یہی پراسس دوبارہ دہرا دیں لیکن آخری تین آپشنز میں سی پہلی آپشن استعمال کریں یعنی کہ
Not Configured
اس پر کلک کریں،اپلائی کر کے او۔کے کر دیں۔ آپ کی پارٹیشن ان لاک ہو چکی ہے۔
[center]شکریہ
زارا[/center]

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں
بہت خوب بہت اچھی شئیرنگ ہے۔
آپ تو کمپیوٹر کے بارےمیں زبردست علم رکھتی ہیں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں
ٹپ تو بہت عمدہ ہے لیکن کافی لمبی چوڑی ہے.
شیئرنگ کیلئے شکریہ
شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں
سپاس گُزار ہوں سب کی
-
- کارکن
- Posts: 12
- Joined: Wed Dec 22, 2010 6:12 pm
- جنس:: مرد
Re: سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں
جزاک اللہ.
Re: سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں
واقعی مزیدا معلومات ہیں
لیکن کیا سوفٹ وئر کے بغیر فولڈر لاک کرنے کا آپشن نہیںہے.

<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں
مدرس wrote:واقعی مزیدا معلومات ہیں
لیکن کیا سوفٹ وئر کے بغیر فولڈر لاک کرنے کا آپشن نہیںہے.
مدرس بھیا ! اس کے لئے
یہ تھریڈ دیکھیں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں
لیکن یہاں ہارڈ ڈسک کی تمام پارٹیشنز شو نہیں ہو رہیں.زارا wrote:لسلام علیکم
آج جو ٹپ میں آپ کو بتاوں گی اس کے ذریعے آپ اپنی ہارڈ ڈسک کی کسی بھی پارٹیشن کو بغیر کسی سافٹ وئیر کے لاک کر سکتے ہیں لیکن پارٹیشن کو لاک کرنے سے پہلے ایک بات کا خیال رکھیں کہ جس پارٹیشن میں آپ نے ونڈوز انسٹال کی ہوئی ہے اس کو لاک مت کریں ورنہ آپ کو ونڈوز دوبارہ انسٹال کرنا پڑی گی۔
Go to.......c:\.......Windows............System32
اس میں ایک فائل ہے جس کا نام ہے
gpedit
اس کو اوپن کریں۔جو ونڈو اوپن ہو گی اس کے بائیں سائیڈ پر ایک آپشن موجود ہو گی
User Configuration
کے نام سے۔اس میں ایک اور آپشن ہو گی جس کا نام ہے
Administrative Templates
اس پر ڈبل کلک کریں اور اس میں موجود آپشن
Windows Components
پر ڈبل کلک کریں اور اس میں موجود ایک اور آپشن
Windows Explorer
پر سنگل کلک کریں
اب اس ونڈوز کے دائیں سائیڈ میں آپ کو کافی ساری آپشنز نظر آ رہی ہوں گی
ان میں ایک آپشن ہے
Prevent Access to drives from my computer
اس پر ڈبل کلک کریں جو ونڈوز اوپن ہو گی اس میں تین آپشنز نظر ہوں گی
Not Configured .1
Enable .2
Disable .3
آپ نے دوسری آپشن یعنی کہ
Enable پر کلک کرنا ہے ۔ جیسے ہی آپ اس پر کلک کریں گے اس کے نیچے ایک آپشن ظاہر ہو گی جس میں سے آپ اپنی جس پارٹیشن کو لاک کرنا چاہیں اس کو سیلیکٹ کر سکتے ہیں،بس اب آپ اس کو اپلائی کر کے او۔کے کر دیں اور پھر دیکھیں کمال کہ جس پارٹیشن کو آپ نے لاک کیا ہے وہ اوپن نہیں ہو گی۔
جب بھی آپ نے اس کو دوبارہ ان لاک کرنا ہو تو یہی پراسس دوبارہ دہرا دیں لیکن آخری تین آپشنز میں سی پہلی آپشن استعمال کریں یعنی کہ
Not Configured
اس پر کلک کریں،اپلائی کر کے او۔کے کر دیں۔ آپ کی پارٹیشن ان لاک ہو چکی ہے۔
[center]شکریہ
زارا[/center]
یہ دیکھیں
یہاں میرے کمپیوٹر کی E:, F:, G شو نہیں ہو رہیں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: سوفٹ ویئرکے بغیرسسٹم پارٹیشن لاک کریں
بہت خوب آپ واقعی بہت ہی اچھی انفارمیشن شئیر کرتی ہیں اللہ آپکے علم میں اضافہ کرے آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں

آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو