آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

Post by زارا »

اسلام علیکم

اب آپ آفس 2007ایکس پی میں فائل کو PDF میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ یہ آفس 2007 میں مائیکروسافٹ والوں نے ایک ڈرائیور شامل کیا ہے جس سے آپ یہ کام کرسکتے ہیں۔ یہ ڈرائیور آپ مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ پر سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں.

http://www.microsoft.com/downloads/en/details.aspx?FamilyID=4d951911-3e7e-4ae6-b059-a2e79ed87041&displaylang=en

پھرجب آپ فائل مینو میں Save As آپشن پر جائیں گےتووہاں فائل کوSave As PDf میں کرنے کا آپشن بھی ہوگا۔ شکریہ
[center]والسلام
زارا[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب، اس کا مطلب اب پی ڈی ایف فیکٹری اور پی ڈی ایف رائیٹر وغیرہ قصہ پارینہ بن گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

Post by عتیق »

ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہم
بہت ہی خوب بہنا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

Post by محمد شعیب »

اگر آپ کے پاس ایڈوبی ایکروبیٹ انسٹال ہے تو آفس 2003 میں بھی پرنٹ کے آپشن سے پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

Post by اعجازالحسینی »

بہت ہی خوب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

Post by نورمحمد »

بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
زارا
کارکن
کارکن
Posts: 88
Joined: Sat Mar 19, 2011 6:46 pm
جنس:: عورت
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آفس2007 میں فائلزکو پی ڈی ایف میں کنورٹ کریں

Post by زارا »

السلامُ علیکم

آپ سب کا شُکریہ

جزاک اللہ خیر
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”