Page 1 of 1

اوتار کو کیسے فورم میں دکھایا جاتا ہے

Posted: Tue Mar 22, 2011 6:52 pm
by rohaani_babaa
اسلام علیکم دوستو امید ہے سب دوست خیر خیریت سے ہونگے مجھے اوتار کے سلسلہ میں ایک مدد درکار ہے کہ اوتار کو اس فورم میں کیسے دکھایا جائے گا۔ میں نیچے تصویر پیش کرتا ہوں ۔
Image

Uploaded with ImageShack.us
مجھے اس میں بتایا جائے کہ میں کونسا لنک پہلے والے خانہ میں چسپان کروں اور کونسا ربط دوسرے خانہ میں ثبت کروں۔
اس کے علاوہ یہ بھی بتایا جائے کہ کسی تصویر کو اپلوڈ کرتے وقت Image resize میں کونسی مقدار کو مد نظر رکھا جائے اور پھر نیچے Label Thumbکو yesکیا جائے یا Noکیا جائے۔

Re: اوتار کو کیسے فورم میں دکھایا جاتا ہے

Posted: Tue Mar 22, 2011 7:13 pm
by بلال احمد
کیا آپ سے تصویر نہیں‌لگ رہی اوتار میں؟

Re: اوتار کو کیسے فورم میں دکھایا جاتا ہے

Posted: Tue Mar 22, 2011 8:29 pm
by زارا
السلامُ علیکم

میری تصویربتائے گئے طریقے سے لگ گئی تھی.

جزاک اللہ خیر

Re: اوتار کو کیسے فورم میں دکھایا جاتا ہے

Posted: Tue Mar 22, 2011 8:41 pm
by چاند بابو
روحانی بابا جی آج ہی اسی موضوع پر میں ایک عدد ٹوٹیوریل لکھ چکا ہوں آپ براہ مہربانی نیچے دیئے گئے ربط سے اس تک رسائی حاصل کریں اور مزید کسی رہنمائی کے لئے مجھے وہیں بتا دیجئے گا۔
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=101&t=5254[/link]