اللہ انسانوں کو بہتر قانون بنانے اور عمل کرنے کی توفیق دے۔
تحریر
بے بس زندگی
-
- کارکن
- Posts: 148
- Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm
بے بس زندگی
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: بے بس زندگی
اللہ تعالی سب کی اس قسم کی اور ہر طرح کی بیماری سے حفاظت فرمائے - آمین
ہمارے پڑوس میں بھی ایک شخص ہے جو تقریبا 10-12 سال سے بستر مرگ پر ہے . اللہ تعالی سبھوں کو شفائے کاملہ ' عاجلہ ' مستقلہ عطا کرے - آمین
ہمارے پڑوس میں بھی ایک شخص ہے جو تقریبا 10-12 سال سے بستر مرگ پر ہے . اللہ تعالی سبھوں کو شفائے کاملہ ' عاجلہ ' مستقلہ عطا کرے - آمین
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بے بس زندگی
یقینا ایسا ہی ہوتا ہے انسان چاہے سرکشی میں کتنا آگے کیوں نا نکل جائے قدرت سے آگے نہیں نکل پاتا ہے۔
اور خدا جب چاہتا ہے اپنا آپ منوا لیتا ہے، انسان اپنی طاقت کے زعم میں کتنا ہی مبتلا کیوں نا ہو جائے قدرت پلک جھپکتے میں اسے اتنا بے بس کر دیتی ہے کہ وہ پانی کے ایک قطرے کے سامنے بے بس ہو جاتا ہے۔
سلیم صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: بے بس زندگی
کیا مطلب ہے آپ کا افتخار صاحب اب انسانوں کو خودکشی کا قانون بنا لینا چاہئے کیا؟؟؟افتخار wrote:اللہ انسانوں کو بہتر قانون بنانے اور عمل کرنے کی توفیق دے۔
تحریر
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: بے بس زندگی
اسی مناسبت سے یہ مضمون پڑھیں . . .
بشکریہ : انقلاب
بشکریہ : انقلاب