چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو گا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو گا
کئی دنوں کی کٹھن محنت کے بعد میرے جنات نے جو خبر دی ہے وہ کوئی اتنی ۔۔۔ ۔۔۔ کہ چاند بابو کی دال میں ہی کالا نہیں بلکہ انکی پوری دال کالی ہو چکی ہے اب چاند بابو کو حاضر کیا جائے کہ آج کل انکے کیا حالات ہیں
وہ ذرا وضاحت پیش کریں ویسے تو ہر بات پر بڑا چہکتے ہیں ۔ اب انکی کیا حالت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی رکن غلط نا سمجھ لے تھوڑا سا اشارہ دے دیتا ہوں
کہ انکو انکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی سب سمجھ دار لوگ ہیں
وہ ذرا وضاحت پیش کریں ویسے تو ہر بات پر بڑا چہکتے ہیں ۔ اب انکی کیا حالت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوئی رکن غلط نا سمجھ لے تھوڑا سا اشارہ دے دیتا ہوں
کہ انکو انکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی سب سمجھ دار لوگ ہیں
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
ایسے بھی ان آنے تھے . . . وہ بھی چاند بابو کے . . .
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
ابھی تو اس سے بھی زیادہ۔۔۔۔۔ آئیں گے
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
یہ کیا ہورہا ہےبھئی
میں کچھ سمجھا نہیں
میں کچھ سمجھا نہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
ارے شازل بھیا سمجھنے کی ضرورت بھی نہیں ہے یہ تو بس کوئی موقع جانے ہی نہیں دیتے۔
خیر آپ انہی سے پوچھ لیجئے گا۔
خیر آپ انہی سے پوچھ لیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
ماموں ہمارے گروپ(شادی شدہ ) میں تو شاملنہیں ہوئے آپ ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
نہیں بالکل بھی شامل نہیں ہوا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
چاند بابو wrote:نہیں بالکل بھی شامل نہیں ہوا ہوں۔
ماموں اتنا غصہ اچھا نہیں
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
چاند بابو wrote:ارے شازل بھیا سمجھنے کی ضرورت بھی نہیں ہے یہ تو بس کوئی موقع جانے ہی نہیں دیتے۔
خیر آپ انہی سے پوچھ لیجئے گا۔
بچہ بول خود ہی بول ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
عبیداللہ عبید wrote:ماموں ہمارے گروپ(شادی شدہ ) میں تو شاملنہیں ہوئے آپ ؟
اسکے ساتھ بہت بہت کچھ ہونے والا ہے بقول میرے جنات کے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
سنھبل کے ذرا چاند با بو ہر کام میں نا اچھی نہیں ہوتیچاند بابو wrote:نہیں بالکل بھی شامل نہیں ہوا ہوں۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
نورمحمد wrote:چاند بابو wrote:نہیں بالکل بھی شامل نہیں ہوا ہوں۔
ماموں اتنا غصہ اچھا نہیں
غصہ کر کے جائے گا کہاں آخر ایک دن تو ۔۔۔۔۔۔۔۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
یار یہ کیا فضول دھاگہ کھول دیا ہے۔
میں اسے حذف کرنا چاہتا ہوں۔
کیا خیال ہے؟؟؟؟
میں اسے حذف کرنا چاہتا ہوں۔
کیا خیال ہے؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
آخر اس میں کیا برائی ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
برائی یہ ہے کہ آپ کی اقساط پڑھ پڑھ کر ہمیں یہ تو اندازہ ہو ہی گیا ہے کہ جنات بہت جھوٹے ہوتے ہیں۔
اب پتہ نہیں کیا جھوٹ پتان بول دیا ہو گا انہوں نے آپ سے۔
اب پتہ نہیں کیا جھوٹ پتان بول دیا ہو گا انہوں نے آپ سے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
اگر کوئی مجھ کو آفر دے تو میں دال کو صاف کر دیتا ہوں
لیکن شرط وہی ھے۔
لیکن شرط وہی ھے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
آپ اپنی آفر یہاں سے اٹھاتے ہو یا پھر دوں ایک ہاتھ؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
خیال کیوںپوچھتے ہوچاند بابو wrote:یار یہ کیا فضول دھاگہ کھول دیا ہے۔
میں اسے حذف کرنا چاہتا ہوں۔
کیا خیال ہے؟؟؟؟
کیا فائدہ کیا چھپانے کی کوشش ہے ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو
چاند بھائی آپ ہی بتا دیجیئے ،کیا بات ہے۔
دھواں وہیں اٹھتا ہے جہاں آگ لگی ہو۔
اس سے پہلے کہ میں کچھ کہوں۔۔۔۔۔۔۔
دھواں وہیں اٹھتا ہے جہاں آگ لگی ہو۔
اس سے پہلے کہ میں کچھ کہوں۔۔۔۔۔۔۔