Page 1 of 1

عدالت فیصلے سے قاصر ہے

Posted: Fri Mar 04, 2011 5:01 am
by عتیق
ایک عدالت میں مچھر نے جج صاحب سے کہا کہ
"جناب علی ہوا کی وجہ سے میں کہیں بھی نہیں بیٹھ سکتا ہوں جہاں بھی میں بیٹھ جاؤں تو یہ ہوا مجھے اڑا کرکہاں سے کہاں لیجاتی ہے "
جج
"اچھا:ہوا کو بلایا جائے"
جیسے ہی ہوا کمرہ عدالت میں آئی مچھر ہاہر چلی گئی
پھر مچھر کو کہا کہ اندر آؤ
تو مچھر نے کہا پہلے ہو کو باہر جانے کہا جائے.
ہوا باہر گئی مچھر اندر آیا پھر ہوا کو بلایا تو مچھر باہر چلی گئی



اب دونوں اندر ہوں تو فیصلہ ہو.
دونوں اندر آ ہی نہیں سکتے فیصلہ ہونہیں سکتا
اس وجہ سے اب تک یہ فیصلہ نہیں ہوسکتا

Re: عدالت فیصلے سے قاصر ہے

Posted: Fri Mar 04, 2011 7:24 am
by افتخار
کیا؟

Re: عدالت فیصلے سے قاصر ہے

Posted: Fri Mar 04, 2011 10:01 am
by نورمحمد
شاید یہ ہندوستان کی عدالت ہے - :lol: :lol: :lol:

Re: عدالت فیصلے سے قاصر ہے

Posted: Fri Mar 04, 2011 6:44 pm
by چاند بابو
اگر امریکی عدالت ہوتی تو ہوا کو پچاسی سال کی قید سنا دیتی بغیر دونوں فریقین کو سنے۔

Re: عدالت فیصلے سے قاصر ہے

Posted: Fri Mar 04, 2011 9:44 pm
by عتیق
:lol: :lol: :lol:

Re: عدالت فیصلے سے قاصر ہے

Posted: Sat Mar 05, 2011 11:25 am
by نورمحمد
v_v_g v_v_g

بہت خوب - مزہ آ گیا چاند بابو - ( حقیقت بھرا تبصرہ ہے )

شکریہ

Re: عدالت فیصلے سے قاصر ہے

Posted: Sat Mar 05, 2011 11:41 am
by نورمحمد
چاند بابو wrote:اگر امریکی عدالت ہوتی تو ہوا کو پچاسی سال کی قید سنا دیتی بغیر دونوں فریقین کو سنے۔

اللہ کرے کہ فواد صاحب بھی ادھر سے گزرے - h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

Re: عدالت فیصلے سے قاصر ہے

Posted: Sun Mar 06, 2011 1:40 pm
by عتیق
:lol: :lol: