ہم بھی وہیں موجود تھے

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
بہادر علی
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Mon Feb 25, 2008 6:38 pm
جنس:: مرد
Location: کوٹلی آزادکشمیر
Contact:

ہم بھی وہیں موجود تھے

Post by بہادر علی »

لیں جناب بندہ کو بہادر علی کہتے ہیں ہرگز اسمٰی بامسمی نہیں ہوں کئی دفعہ کتوں سے ڈر کے ایسے بھاگتا ہوں کہ لڑکیا ں بھی مجھ سے پچھے رہ جاتی ہیں لہذا نام پر مت جائیے گا صرف ایک ہی چیز ہے جو میرے خیال میں زندگی کو حوصلہ دیتی ہے اور وہ ہے میرے نام میں لفظ بہادر کا ہونا چھوٹا سا ذاتی کاروبار ہے عمر کے ایسے حصے میں ہوں جہاں خوابوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے تعلم بی اے ہے مگر پروفیشنل تعیلم حاصل نہیں کر سکا پہاڑوں کا رہنے والا ہوں اس لیے باتوں میں بے باکی ہے ہر کسی پر اعتبار کرلیتا ہوں سادگی پسند ہے نئی نئی معلومات کی ٹوہ میں رہتا ہوں تحریکی اشعار بہت پسند ہیں باقی پوچھے جانے پر بتاؤں گا
آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم بہادر بھائی !
آپ کا مختصر تعارف نامہ نظروں سے گزرا ، بھائی آپکے نام “بہادر“ کے ساتھ “علی“ بھی لگا ہے، جن سے بڑا بہادر دنیا میں کوئی نہیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

یار لگتا تو ایسے ہی ہے کہ یہ موصوف بڑے بہادر ہیں لیکن ناجانے آجکل کہاں غائب ہو گئے ہیں حالانکہ فورم شروع ہونے سے بھی پہلے انہوں نے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی تھی۔
کہاں ہے میرا بہادر علی کچھ “پر“ نکالو بھائی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم بہادر بھائی !
آپ خیریت ہیں نا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

یہ بہادر علی پتہ نہیں کہاں غائب ہو گئے۔ انہوں اپنی پوسٹ کا عنوان لکھا تھا کہ “ہم بھی وہیں موجود تھے“ لیکن لگتا تو نہیں کہ وہ یہاں موجود ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی ذرا جملہ پر غور کیجیئے ، انہوں نے ماضی کی بات کی ہے۔ ویسے ان کی خیریت دریافت کرنی چاہیئے۔ شاید موصوف کافی مصروف ہونگے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہادر علی کیا آپ فورم پر آتے ہیں یا پھر کروں آپ کو بھی میل؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی اگر میل چیک کرنے کی فرصت بہادر بھائی کو ہے تو فورم پر بھی آ سکتے ہیں۔ شاید کسی اہم کام میں مشغول ہونگے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی اب میل بھیج ہی دو۔ صرف بہادر بھائی کو ہی نہیں بلکہ ان تمام اراکین کو جنہوں نے رکن بننے کے بعد راہ فرار اختیار کی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی رضی بھائی یہ آج ہی ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

یہ “ ہم بھی وہیں موجود تھے “ کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے ۔
اگر وہیں موجود تھے تو کہاں بھٹک گئے؟ بھائی ہم تو جگہ سے ٹس سے مس نہیں ہوئے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہادر بھائی کیا آپ ناراض ہیں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

لگتا ہے کہ واقعی ناراض ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہادر بھائی ہی نہیں دوسرے حضرات بھی شاید ہم سے ناراض لگتے ہیں۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

بھئی آپ لوگ خوش گمان رہیں ہو سکتا ہے بہادر بھائی کہیں مصروف ہو گئے ہو ں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی پپو بھائی آپ کا گمان درست ہو سکتا ہے۔ ورنہ بہادر علی بھائی ذمّہ دار انسان ہیں۔ انہے اپنے ذمّہ داری نبھانا خوب آتی ہے۔
بس وہ جہاں کہیں ہوں، صحیح سلامت ہوں۔
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Post by خرم ابن شبیر »

جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا
حسنِ گل چھوڑ چلا دل میرا پاگل نکلا


السلام علیکم جناب بہار تو بہار ہے لیکن اس کو ہر کوئی اپنے انداز سے لیتا ہے کچھ لوگ تو اوپر والے شعر پر عمل کرتے ہیں اور کچھ کہتے ہیں

بہاروں پھول برساو میرا محبوب آیا ہے

میری طرف سے بھی خوش آمدید قبول فرمائے شکریہ
بہادر علی
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Mon Feb 25, 2008 6:38 pm
جنس:: مرد
Location: کوٹلی آزادکشمیر
Contact:

جواب

Post by بہادر علی »

اس موقع پر مجھے پروین شاکر کا شعر یاد آرہا ہے
‌‌[center]میں دعا دے کر کٹ گئی بہاروں سے
پھول اتنے کھل آئے کہ کھڑکیاں نہیں کھلتیں
[/center]
میں تو نجانے اس فورم پر کیوں آگیا تھا مگر آج جب آپ لوگوں کا شدت سے میرا منتظر ہونا دیکھا تو رہا نہیں گیا اتنے چاہنے والے کب سے منتظر تھے اور میں ہوں پلٹ کر خبر ہی نہ لی میں بہت معذرت خواہ ہوں امید کرتا ہوں معاف کر دیں گے سب احباب کا شکریہ جہنوں نے میری غیر حاضری کو محسوس کیا
انشااللہ اب ایسا نہیں ہوگا
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب بہادر بھائی خوش آمدید !
آپ بخیریت ہیں یہی ہمارے لیئے خوشی کی بات ہے۔ یقین جانیئے آپ کی غیر موجودگی ہمیں پریشان کئے ہوئے تھی۔
اللہ آپ کی جملہ پریشانیاں دور کرے۔ آمین !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شکر ہے کہ بہادر علی آئے تو سہی۔ چلئے جناب ہماری طرف سے تو اردونامہ پر دوبارہ سے خوش آمدید ہم تو سمجھے تھے کہ ہم نے شائد آپ کو کہیں کھو ہی دیا۔
کان کھول کر سن لیجئے کہ اب رضی بھائی کا عہدہ تھانیدار کا ہے اور یہ بڑے سخت قسم کے تھانیدار ہیں ان سے پوچھے بغیر کہیں نا جایئے گا ورنہ پچھتاو گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”