Page 1 of 1

جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Sat Feb 26, 2011 11:38 pm
by افتخار
[center]طبی ماہرین کے مطا بق امرود کھانے کے علا وہ اس کے پتو ں کا رس چہر ے پر لگا نے یا پتے ابال کر اس کے پانی سے منہ دھو نے سے چہر ے کے دلکشی میں اضافہ ہو تا ہے اورامرود میں مو جو د وٹامنز اور پو ٹا شیم جلد کو جھر یو ں سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ماہر ین کے مطا بق جلد کی حفا ظت کے علا وہ امرود ہا ضمہ بہتر بنا نے ، فشا ر ِ خو ن کو معمول پر رکھنے اور وزن کم کر نے میں بھی معاون ثابت ہوسکتا ہے ۔[/center]

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Sun Feb 27, 2011 11:40 pm
by چاند بابو
اچھی شئیرنگ کا شکریہ افتخار بھیا میں بھی کہوں آپ اتنے خوبصورت کیوں ہو۔

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Mon Feb 28, 2011 3:20 am
by عتیق
شکریہ جناب

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Mon Feb 28, 2011 12:54 pm
by نورمحمد
لگتا ہے اب ہمیں بھی امرود کھانا ہوگا

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Mon Feb 28, 2011 7:33 pm
by افتخار
h.a.h.a h.a.h.a
استاد جی۔

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Tue Mar 01, 2011 11:46 am
by نورمحمد
بھئی دانت کیوں دکھا رہے ہو ؟‌؟‌؟ ہم بھی خوب صورت بننے کی خواہش رکھتے ہیں ;) ;) ( آپ کی طرح :lol: :lol: :lol: )

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Thu Jun 30, 2011 5:38 pm
by ھما
[center]Image[/center]

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Thu Jun 30, 2011 8:25 pm
by چاند بابو
واہ جی واہ کیا بات ہے شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بہنا۔

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Thu Jun 30, 2011 8:57 pm
by اضواء
آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Sat Jul 02, 2011 5:54 pm
by ھما
[center]Image[/center]

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Sat Jul 02, 2011 6:21 pm
by اضواء
:clap: :clap: :clap:


آپ کا شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Sun Jul 10, 2011 10:36 am
by ھما
Image

Image

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Sun Jul 10, 2011 1:36 pm
by علی عامر
معلومات کے لئے آپ سب کا شکریہ!

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Thu Nov 17, 2011 11:21 am
by ھما
Image

Image

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Thu Nov 17, 2011 1:14 pm
by افتخار
بہت خوب آپ نے میری ایک پریشانی ہی کم کر دی،
اب میں استعمال کرکے رزلٹ بتاوں گا،

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Thu Nov 17, 2011 1:32 pm
by علی عامر
جزاک اللہ

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Thu Nov 17, 2011 6:01 pm
by اضواء
الله يجزاكم الخير......

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Wed Dec 14, 2011 11:47 pm
by زین
آپ سب کا شکریہ

Re: جلد خوب صورت رکھنے کے لیے امرود استعمال کریں

Posted: Wed Mar 12, 2014 11:27 pm
by فاروق احمد شیخ
کیا بات ہےجناب