Page 1 of 1

کرنل امام سے امریکی اور بھارتی حکام تفتیش کرتے رہے

Posted: Sat Feb 26, 2011 3:34 pm
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: کرنل امام سے امریکی اور بھارتی حکام تفتیش کرتے رہے

Posted: Sat Feb 26, 2011 9:28 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ اعجاز الحسینی صاحب،
یقینا ایسا ہی ہے کیونکہ حکیم اللہ محسود کا کردار شروع دن سے ہی مشکوک رہا ہے۔
اور عوام و اداروں کے ساتھ طالبان میں خود اس گروپ کا کردار ایک امریکی و بھارتی ایجنٹ کا ہی رہا ہے۔
اور شروع دن سے ہی یہ گروپ پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔

Re: کرنل امام سے امریکی اور بھارتی حکام تفتیش کرتے رہے

Posted: Sat Feb 26, 2011 10:31 pm
by افتخار
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ

Re: کرنل امام سے امریکی اور بھارتی حکام تفتیش کرتے رہے

Posted: Sun Feb 27, 2011 9:36 am
by اعجازالحسینی
آپکا بھی شکریہ