Page 1 of 1

کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

Posted: Tue Feb 22, 2011 12:49 pm
by عبیداللہ عبید
کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

مصنف: مولانا وحید الزماں قاسمی
نظر ثانی: مولانا عمید الزماں قاسمی
ناشر: ادارہ اسلامیات، لاہور
صفحات: 1918

"عربی زبان ،اہل اسلام کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے کہ ہمارادین اسی زبان میں نازل ہوا۔قرآن کریم اوراحادیث نبویہ کوسمجھنےکے لیےعربی کاجانناناگزیرہے ،کہ اس کےبغیرکماحقہ ان کی معرفت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔اس کے لیے عجمیوں کوڈکشنری کی ضرورت پڑتی ہے۔’’القاموس الوحید‘‘عربی اردوایک بہت ہی مفیدڈکشنری ہے ۔جس کی مدد سے عربی الفاظ کے مفاہم ومعانی باآسانی معلوم کیے جاسکتے ہیں ۔کتاب وسنت ڈاٹ کام کی ٹیم اسے قارئین کرام کی خدمت میں پیش کررہی ہے ۔اس سے یقیناً علماءاورطلباء سمیت عوام الناس بھی مستفیدہوں گے،اورعربی زبان کے افہام وتفہیم میں اس سے فائدہ اٹھائیں گے"
(کتاب وسنت ڈاٹ کام)

کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

Re: کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

Posted: Tue Feb 22, 2011 1:40 pm
by نورمحمد
شکریہ بھائی : ڈاؤنلوڈنگ شروع کی ہے:

Re: کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

Posted: Tue Feb 22, 2011 11:22 pm
by چاند بابو
عبید اللہ بھیا بہت بہت شکریہ ایک اچھی شئیرنگ کے لئے۔

Re: کتاب: القاموس الوحید -- جامع ترین مکمل عربی اردو لغت

Posted: Thu Feb 24, 2011 5:52 pm
by اعجازالحسینی
شکریہ بھیا