امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by نورمحمد »

Image
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by یاسر عمران مرزا »

ہمارے اپنے ہی بے وفا ہیں ورنہ اس طرح کے امریکیوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلایا جا سکتا ہے.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by عتیق »

یہ سب امریکی غلام ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

پاکستانی ميڈيا پر امريکی سفارت کار کی جانب سے کوٹ لکھپت جيل ميں مبينہ بدتميزی کے حوالے سے غلط رپورٹ کی گئ کہانياں ہماری نظروں سے گزری ہيں۔ کچھ اخبارات نے تو يہ بے بنياد الزامات بھی لگاۓ ہيں کہ امريکی سفارت کار کو جيل ميں خصوصی مراعات دی جا رہی ہيں۔ ليکن سينير امريکی اہلکار جو کہ نا صرف يہ کہ گرفتار امريکی سفارت کار سے مسلسل رابطے میں ہیں بلکہ پوليس انتظاميہ سے بھی مل چکے ہيں، ان کی جانب سے ان خبروں کی واضح تردید جاری کر دی گئ ہے۔

لاہور ميں امريکی کونسل جرنل کارميلا کانراۓ نے پریس میں پوليس انتظاميہ کے ارکان کی جانب سے ديے گۓ بيانات کے حوالے دے کر يہ واضح کيا ہے کہ گرفتار شدہ امريکی سفارت کار نے اپنی گرفتاری کے سارے عمل کے دوران مناسب رويہ اختيار کيا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ کانراۓ نے بعض اخبارات ميں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے ترديد کی ہے کہ ريمنڈ ڈيوس اور ان سے ملاقات کے ليے آنے والے امريکی افسران نے کسی بھی موقع پر بدتميزی کی ہے۔

کانراۓ نے 27 جنوری کو ريمنڈ ڈيوس کی غير قانونی گرفتاری کے بعد کئ بار ان سے ملاقات کی ہے۔

انھوں نے اپنے بيان ميں کہا کہ وہ جيل کی انتظاميہ کی جانب سے پيشہ ورانہ برتاؤ پر ان کو خراج تحسين پيش کرتی ہیں۔ ريمنڈ ڈيوس کو ايک عام قیدی کی طرح رکھا گيا ہے۔ انھيں ٹی وی، انٹرنيٹ، ٹيلی فون اور کسی بھی دوسرے برقی آلات تک رسائ نہیں ہے اور وہ اپنی فيملی سے براہراست رابطے کی پوزيشن ميں بھی نہیں ہيں۔

انھيں بالکل وہی ماحول ميسر ہے جو کسی بھی پاکستانی قيدی کو اس سخت حفاظتی عمارت ميں حاصل ہے۔ وہ ايک کنکريٹ پيڈ کے اوپر فوم کے گدے پر سوتے ہيں۔

کسی بھی غیر ملکی قیدی کی طرح ريمنڈ ڈيوس کو بھی عالمی اور پاکستانی قوانين کے عین مطابق کونسل خانے سے رسائ حاصل ہے۔ انھيں صرف بنيادی لباس، ادويات، راشن اور غسل خانے کے حوالے سے اشياء فراہم کی گئ ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by بلال احمد »

فواد تمہاری کسی بھی بات کا نہ تو وزن ہے اور نہ ہی اعتبار. کیونکہ تم نے جو کہنا ہے کسی کے کہنے پر کہنا ہے. be;a be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by چاند بابو »

فواد wrote:پاکستانی ميڈيا پر امريکی سفارت کار کی جانب سے کوٹ لکھپت جيل ميں مبينہ بدتميزی کے حوالے سے غلط رپورٹ کی گئ کہانياں ہماری نظروں سے گزری ہيں۔ کچھ اخبارات نے تو يہ بے بنياد الزامات بھی لگاۓ ہيں کہ امريکی سفارت کار کو جيل ميں خصوصی مراعات دی جا رہی ہيں۔ ليکن سينير امريکی اہلکار جو کہ نا صرف يہ کہ گرفتار امريکی سفارت کار سے مسلسل رابطے میں ہیں بلکہ پوليس انتظاميہ سے بھی مل چکے ہيں، ان کی جانب سے ان خبروں کی واضح تردید جاری کر دی گئ ہے۔

لاہور ميں امريکی کونسل جرنل کارميلا کانراۓ نے پریس میں پوليس انتظاميہ کے ارکان کی جانب سے ديے گۓ بيانات کے حوالے دے کر يہ واضح کيا ہے کہ گرفتار شدہ امريکی سفارت کار نے اپنی گرفتاری کے سارے عمل کے دوران مناسب رويہ اختيار کيا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ کانراۓ نے بعض اخبارات ميں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے ترديد کی ہے کہ ريمنڈ ڈيوس اور ان سے ملاقات کے ليے آنے والے امريکی افسران نے کسی بھی موقع پر بدتميزی کی ہے۔

کانراۓ نے 27 جنوری کو ريمنڈ ڈيوس کی غير قانونی گرفتاری کے بعد کئ بار ان سے ملاقات کی ہے۔

انھوں نے اپنے بيان ميں کہا کہ وہ جيل کی انتظاميہ کی جانب سے پيشہ ورانہ برتاؤ پر ان کو خراج تحسين پيش کرتی ہیں۔ ريمنڈ ڈيوس کو ايک عام قیدی کی طرح رکھا گيا ہے۔ انھيں ٹی وی، انٹرنيٹ، ٹيلی فون اور کسی بھی دوسرے برقی آلات تک رسائ نہیں ہے اور وہ اپنی فيملی سے براہراست رابطے کی پوزيشن ميں بھی نہیں ہيں۔

انھيں بالکل وہی ماحول ميسر ہے جو کسی بھی پاکستانی قيدی کو اس سخت حفاظتی عمارت ميں حاصل ہے۔ وہ ايک کنکريٹ پيڈ کے اوپر فوم کے گدے پر سوتے ہيں۔

کسی بھی غیر ملکی قیدی کی طرح ريمنڈ ڈيوس کو بھی عالمی اور پاکستانی قوانين کے عین مطابق کونسل خانے سے رسائ حاصل ہے۔ انھيں صرف بنيادی لباس، ادويات، راشن اور غسل خانے کے حوالے سے اشياء فراہم کی گئ ہيں۔‌
آؤ آؤ مجھے کافی دنوں سے انتظار تھا کہ آپ یہاں اپنی گھٹیا ٹانگ اڑانے کیوں نہیں پہنچے ہو۔
میں تو سمجھا تھا کہ میرے پچھلے دیئے گئے مشورے پر عمل پیرا ہو چکے ہو اور خوب روپے کما رہے ہو گے۔
لیکن اس کا مطلب ہے کہ تم ابھی تک وہی گھٹیا نوکری کر رہے ہو۔
بہرحال تمہارا آنا یہ ثابت کرتا ہے کہ تمہاری ذات پر زبانی باتیں اثر نہیں کرتیں یعنی تم لاتوں کے بھوت ہو باتوں کے نہیں۔

یار تمہیں آخر مسئلہ کیا ہے؟
کیوں تمہیں ہماری بات سمجھ نہیں آتی ہے اور ہر بار تم اپنی گھٹیا سی گفتگو کر کے رفو چکر ہو جاتے ہو۔
بات ہو رہی ہے تمہارے اس کتے کے اذان کی آواز سے ڈسٹرب ہونے کی اور یہ خبر کوئی عام خبر نہیں جو یونہی میڈیا کی رونق بنی۔
بلکہ میڈیا پر آنے والی ہر خبر کا کوئی باقاعدہ سورس ہوتا ہے اور ضرورت پڑنے پر اس کی تصدیق ممکن ہوتی ہے۔
اگر تمہیں اتنا ہی ناز ہے اس بات پر کہ یہ باتیں ہمیشہ اتنی ہی غلط ہوتی ہیں تو ہرجانے کا دعوی کیوں نہیں ٹھونک دیتے۔
کہو اپنے سفیر سے کہ پاکستان کے تمام اخبارات پر ہرجانے کا دعوی دائر کریں کیونکہ انہوں نے تمہارے ایک پلے کے خلاف بیان بازی کی ہے۔
اور اکھاڑ لو شاہ محمود قریشی کا جو اکھاڑ سکتے ہو جو اس نے واشگاف الفاظ میں اس بات کی مخالفت کر دی ہے کہ اسے سفارتی استشنٰی دیا جائے۔
اکھاڑ لو پاکستان کی عدلیہ کا جس نے ابھی تک تمہارے اشارے نہیں مانے ہیں اور اس کتے کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔
بگاڑ لو وزیرِ اعلٰی پنجاب کا جو بگاڑ سکتے ہو جس نے سفیر کے بار بار اصرار پر بھی کیس عدالت میں گھسیڑ دیا۔

تم کچھ بھی نہیں کر سکے کفِ افسوس ملتے رہو گے یا اپنے ہاتھ کاٹ کھاؤ گے لیکن ہو گا کچھ نہیں۔
اور ہونا بھی چاہئے تمہیں بھی پتہ تو چلے جنہیں تم اپنے زر خرید سمجھ رہے ہو ان میں ابھی ملی و قومی غیرت کا جذبہ موجود ہے۔
یہ تو شروعات ہے ابھی تو اور بہت کچھ سامنے آگے گا یہ تو پہلا پتھر ہے اس کے بعد تو بوچھاڑ ہو گی۔
انتظار کرو اب بس برے وقت کا۔
میری مانوں تو میرا پچھلا مشورہ ہی مان لو اور نوکری چھوڑ کر جو کاروبار تمہیں بتایا ہے وہی کرو کیونکہ تمہاری گندی ذہنیت اس کاروبار کے لئے بالکل موزوں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by اعجازالحسینی »

اسے ذرا قصوری چکی میں بند کریں پھر دیکھیں اس کا تماشہ یہ کیسے اور کیا کیا بولتا ہے be;at;in;g; be;at;in;g;
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بھائی.....

چھوڑیے ، اس پر اثر نہیں ہونے والا

اسے ضرورت ہے be;a be;a be;a
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by شازل »

فواد وہ بات کررہا ہے جو امریکی حکومت کا موقف ہے اگر دنیا جہاں کی سہولتوں کے ڈھیر بھی لگا دیے جائیں تو بھی امریکی حکومت اس بات کا اعتراف نہیں‌کرے گی کہ اسے سہولتیں دی جارہی ہیں.
پاکستانی میڈیا میں جو بھی باتیں آرہی ہیں اس کی دلیل یہ ہے کہ ان اخبارات کے اپنے زرائع ہیں جو یہ خبریں دے رہے ہیں.
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

جيسا کہ ميں نے پہلے بھی واضح کيا تھا کہ جنوری 27 کو پيش آنے والے واقعات کے تسلسل کا محرک امريکی سفارت کار نہيں تھا۔ اس میں کوئ شک نہيں کہ اس روز انسانی زندگيوں کا ضياع ہوا۔ ہم اس پر افسوس کا اظہار بھی کرتے ہيں اور ان خاندانوں سے ہمدردی رکھتے ہیں جن کے عزيز ان سے جدا ہو گۓ۔ ليکن بنيادی حقيقت يہی ہے کہ دو مسلح افراد جو اس سے قبل وارداتوں ميں ملوث رہ چکے تھے، انھوں نے امريکی سفارت کار پر حملہ کيا۔ اس اقدام کے بعد جو کچھ بھی ہوا وہ کوئ طے شدہ منصوبہ ہرگز نہيں تھا بلکہ اپنی جان کے دفاع ميں کيا جانے والا اقدام تھا۔ جنوری 27 کو پيش آنے والے واقعات کی حتمی ذمہ داری انھی افراد پر عائد ہوتی ہے جنھوں نے امریکی سفارت کار پر انھيں نقصان پہنچانے کی نيت سے حملہ کيا۔

اگر امريکی حکومت اس واقعے ميں ملوث اپنے سفارت کار کے ليے سفارتی استثنی کی درخواست کر رہی ہے تو اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں ہے کہ ہم پاکستانی قوانين کو خاطر ميں نہيں لا رہے۔ ہم صرف اس حقيقت پر اصرار کر رہے ہيں کہ يہ معاملہ پاکستان ميں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دائرہ اختيار ميں نہيں آتا۔ اسی بات کا اظہار صدر اوبامہ نے بھی اپنے بيان ميں کيا تھا۔

"يقينی طور پر ہميں انسانی جانوں کے ضياع پر تشويش ہے۔ ہم اس بارے ميں سردمہری کا مظاہرہ نہيں کر رہے ہيں۔ ليکن يہاں ايک بڑا اصول ہمارے سامنے ہے۔ ہمارا موقف بالکل واضح ہے کہ دنيا کا ہر وہ ملک جو سفارتی تعلقات کے حوالے سے ويانا کنوينشن کا حصہ ہے وہاں ماضی ميں بھی ان اصولوں کی پاسداری کی گئ ہے اور مستتقبل ميں بھی ايسا ہی ہونا چاہيے۔ اور وہ اصول يہ ہے کہ جب ہمارے سفارت کار دوسرے ممالک ميں ہوں تو ان ممالک ميں ان پر قانونی چارہ جوئ نہيں ہو سکتی۔"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by بلال احمد »

فواد wrote:جنوری 27 کو پيش آنے والے واقعات کی حتمی ذمہ داری انھی افراد پر عائد ہوتی ہے جنھوں نے امریکی سفارت کار پر انھيں نقصان پہنچانے کی نيت سے حملہ کيا
کیا تم وہاں موجود تھے؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by علی خان »

میرے پاس تو معلومات مکمل نہیں ہیں، لیکن میں نے کہیں سے سنا ہے، کہ امریکہ کی عدالتوں نے خود دوسرے ممالک کے سفیروں کو بھی علطی ہونے پر جیل بھیج دیا تھا، تو کیا اُن سفیروں پر ویانا کنونشن کی قراردیں لاگو نہیں ہوتی ہیں.

اور یہاں تو واضح بیانات موجود ہیں، کہ اس کو مکمل استسناٰ حاصل نہیں ہے.
تو کیا صرف اپکی بات صیحح ہے، اور ہمارے لوگ جھوٹ بولتے ہیں.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by یاسر عمران مرزا »

اشفاق علی wrote:میرے پاس تو معلومات مکمل نہیں ہیں، لیکن میں نے کہیں سے سنا ہے، کہ امریکہ کی عدالتوں نے خود دوسرے ممالک کے سفیروں کو بھی علطی ہونے پر جیل بھیج دیا تھا، تو کیا اُن سفیروں پر ویانا کنونشن کی قراردیں لاگو نہیں ہوتی ہیں.

اور یہاں تو واضح بیانات موجود ہیں، کہ اس کو مکمل استسناٰ حاصل نہیں ہے.
تو کیا صرف اپکی بات صیحح ہے، اور ہمارے لوگ جھوٹ بولتے ہیں.

کیا آپ ایسی کوئی مستند خبر یا حوالہ فراہم کر سکتے ہیں؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by علی خان »

میرے خیال سے تو اس کے لئے ماجد بھائ کے پاس معلومات ہیں، کیونکہ انہوں نے ہی کہیں پر یہی الفاظ لکھے تھے، اب ماجد بھائی آجائیں، تو پھر بات ہوگی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by نورمحمد »

فواد بھائی . . . .

تم قتل بھی کرتے ہو تو چرچا نہیں ہوتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by چاند بابو »

[quote="فواد"]Fليکن بنيادی حقيقت يہی ہے کہ دو مسلح افراد جو اس سے قبل وارداتوں ميں ملوث رہ چکے تھے، انھوں نے امريکی سفارت کار پر حملہ کيا۔ اس اقدام کے بعد جو کچھ بھی ہوا وہ کوئ طے شدہ منصوبہ ہرگز نہيں تھا بلکہ اپنی جان کے دفاع ميں کيا جانے والا اقدام تھا۔ جنوری 27 کو پيش آنے والے واقعات کی حتمی ذمہ داری انھی افراد پر عائد ہوتی ہے جنھوں نے امریکی سفارت کار پر انھيں نقصان پہنچانے کی نيت سے حملہ کيا۔[/quote]

تم لوگوں کا یہ گھٹیا بیان ہی تمہاری گندی ذہنیت اور اس میں چھپے ارادوں کی غمازی کرتا ہے، حالانکہ مرنے والے دونوں افراد کا تعلق کبھی بھی کسی بھی طرح ایسے لوگوں سے ثابت نہیں ہوا ہے جن پر یہ شک کیا جاسکے کہ یہ کوئی ڈاکو تھے یا کسی دہشت گرد تنظیم کے اراکین تھے۔
اور بڑی ہی عجیب بات ہے کہ اس نام نہاد دہشت گرد نے فائرنگ کر کے ان دونوں کو قتل کر دیا اور انہوں نے جوابی کاروائی کے طور پر ایک بھی فائر نہیں کیا، حالانکہ یہ مسلح تھے۔
تمہارے جھوٹ کا پول کھولنے کے لئے تو یہی ایک بات کافی ہے کہ اگر وہ اس پر حملہ آور تھے تو پھر دنیا کا وہ کونسا پاگل ہے جو موت سامنے دیکھ کر فائرنگ نا کرے حالانکہ اس کے پاس گن موجود ہو۔
ظاہری سی بات ہے کہ اگر انہوں نے تمہارے آدمی پر حملہ کیا تو گنز ان کے ہاتھ میں تیار حالت میں ہونی چاہئے تھیں اور اگر ایسا تھا تو پھر جب ایک کو فائر لگا تو دوسرا آسانی سے تمہارے آدمی کو نشانہ بنا سکتا تھا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا نا تو تمہارا آدمی ان سے کہیں گھتم گتھا ہوا نا اسے کوئی فائر لگا نا اس جگہ پر اس کے اپنے فائرز کے علاوہ کوئی فائر ہوا پھر کیسے یہ ممکن ہوا کہ دو آدمی ایک آدمی پر حملہ آور ہوئے اور بغیر ایک خراش لگے اس نے دونوں کو ایسے ڈھیر کر دیا کہ ایک فائر کرنے کی مہلت تک نا دی۔
حقیقت یہ ہے کہ اس نے ایک سازش کے تحت ان دونوں کو پیچھے سے فائرنگ کر کے ہلاک کیا، ان کی تصاویر بنائیں اور پھر بد حواسی میں بھاگتے ہوئے ایک تیسرے فرد کو گاڑی تلے کچلا اور اگلے چوک میں پکڑا گیا،
دنیا کا کوئی سفارت کار کسی ایسے مشن پر نہیں نکلتا ہے جس میں اسے اسلحہ، دوربین، نقشہ جات اور دیگر سائنسی جاسوسی آلات کی ضرورت پڑے ایسے صرف جاسوس اور دہشت گرد نکلتے ہیں اور یہ ایک دہشت گرد ہی ہے۔
تم لوگوں کو تو تب بھی ہوش نا آئی جب ان میں سے ایک مظلوم کی بیوہ نے احتجاجا اس بات پر خودکشی کر لی کہ اس کے مرحوم خاوند کا تعلق کسی ڈاکو گروہ سے جوڑنے کی کوشش کی گئی، کیا یہ معصومیت کے ثبوت کی انتہا نہیں ہے۔
میرے بس میں ہو تو میں اسے اسی چوک میں لا کر کتے کی موت مار دوں اور اس کی لاش اسی لڑکی کی قبر کے پاس کتوں کے حوالے کر دوں جس کی معصوم خواہشات کا گلہ اس خبیث نے اپنے قبیح مقاصد کی تکمیل کے لئے گھونٹ دیا۔
سفارتی استشنٰی کی بات تو تم تب کرو جب یہ سفارت کار ہو، کیا تم لوگوں نے شاہ محمود قریشی اور اس کی وزارت کے تمام افسران کے رویئے بار بار ملاقاتوں کے بعد بھی محسوس نہیں کیئے، کیا تم لوگ یہ سمجھتے ہو کہ کل تک تمہارے تلوے چاٹنے والے آج تمہارے سامنے سینہ سپر کیوں ہیں صرف تم لوگوں کی اسی ایک ڈھٹائی کی وجہ سے۔
ایک وزارت کا پیٹ ڈالروں سے بھرجانا کافی نہیں اس ایک کے کہنے پر تمہارا آدمی سفارت کار قرار نہیں پا سکتا ہے ، اب تم لوگوں کو یہ یقین ہو جانا چاہئے کہ مسلمان اپنی غیرت کبھی نہیں بیچتا ہے حالات سے سمجھوتہ صرف اس حد تک ممکن ہوتا ہے جہاں بات غیرت تک نا آئے اور جب بات غیرت کی آ جائے تو پھر تمہارے جوتوں کے نیچے پلنے والا شاہ محمود قریشی تمہارے منہ پر جوتا اچھال سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:میرے خیال سے تو اس کے لئے ماجد بھائ کے پاس معلومات ہیں، کیونکہ انہوں نے ہی کہیں پر یہی الفاظ لکھے تھے، اب ماجد بھائی آجائیں، تو پھر بات ہوگی.

جی اشفاق بھیا شکریہ صرف ایک یہی نہیں اور بھی بہت سے چشم کشا حقائق میں نے اردونامہ پر لکھ رکھے ہیں لیکن کوئی مانے تو پھر نا۔
ان کے لئے تو ہمیشہ وہی سچ ہوتا ہے جو انہیں ان کے سٹیٹ آفس کی طرف سے پڑھایا جاتا ہے ۔
دیکھئے یہاں میری اور اعجاز الحسینی صاحب کی طرف سے کیا کچھ لکھا گیا ہے لیکن اس نے یہ سب غیر تصدیق شدہ کہہ کر مسترد کر دیا۔
واقعی اس نے درست کہا ہے کیونکہ امریکن اسٹیٹ آفس نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے اور کرے بھی کیوں کیونکہ یہاں تو اس کے اپنوں کے کرتوتوں کا پول کھلا ہے۔
البتہ آپ سب احباب اس کی ڈھٹائی پر اسے داد ضرور دیں تاکہ اسے اپنی اس نوکری پر کوئی شرم محسوس نا ہو ورنہ تو یہ نوکری اپنی ماں بیٹیاں بیچنے سے بھی بد تر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by علی خان »

ماجد بھائی، امریکہ ہی میں دوسرے ممالک کے سفیروں کو غلطی کرنے پر سزائیں دی گئی ہیں، کیا ان پر ویانا کنونشن لاگو نہیں ہوتا ہے. اپ برائے مہربانی اسکے متعلق کچھ معلومات یہاں شیئر کردیں شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا وہ معلومات میں اوپر دیئے گئے لنک پر شئیر کر چکا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکی قیدی؟‌؟‌؟ یا امریکی مہمان ؟‌؟‌؟

Post by افتخار »

میرے خیال میں امریکی دنیا میں سب سے بڑے دشہت گرد ھیں۔
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”