Page 1 of 1

واہ کیا جواب دیا ہے پاکستانی نے....

Posted: Fri Feb 11, 2011 11:52 am
by محمد عمر الحسنی
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=4-g5yqiz7i4[/utvid][/center]

Re: واہ کیا جواب دیا ہے پاکستانی نے....

Posted: Fri Feb 11, 2011 12:20 pm
by چاند بابو
بہت خوب عمر الحسنی صاحب اچھی شئیرنگ ہے لیکن میرے خیال میں پہلے بھی اردونامہ پر ہی کہیں شئیر ہو چکی ہے۔
بہرحال آپ ایک اور کام کیجئے اس لڑکی کی تقریر بھی اس سے اوپر لگا دیں تاکہ سوال اور جواب مکمل ہو جائیں۔

ویڈیو لگانے کا طریقہ ایک بار پھر غور سے دیکھ لیں آپ پھر غلطی کر گئے تھے لفظ feature سے پہلے موجود & کے نشان سے آگے والے تمام الفاذ اگر ایڈریس میں موجود ہوں تو انہیں حذف کر کے صرف اس سے پچھلا ایڈریس ہی لکھنا ہوتا ہے۔

Re: واہ کیا جواب دیا ہے پاکستانی نے....

Posted: Fri Feb 11, 2011 4:08 pm
by افتخار
کیا بات ھے۔
j;a;t;d;a;an;c;e
zub;ar

Re: واہ کیا جواب دیا ہے پاکستانی نے....

Posted: Fri Feb 11, 2011 7:39 pm
by محمد عمر الحسنی
شکریہ اور ابھی تو ہم ناوے ناوے ہیں غلطیاں تو کرینگے :)
اور ویسے بھی غلطیوں کی تصیح کے لیئے آپ ہیں نا ;)
ایک اور بات آپ نے شاید ویڈیو دیکھی نہیں کیونکہ اس میں لڑکا اور لڑکی دونوں کی تقریر ہے

Re: واہ کیا جواب دیا ہے پاکستانی نے....

Posted: Fri Feb 11, 2011 10:11 pm
by بلال احمد
شیئرنگ کیلئے شکریہ

محمد عمر الحسینی صاحب کیا تقریر کٹنگ کی گئی ہے؟ مجھے ایک جگہ سے کلپ کٹنگ ہوا لگ رہا ہے.

Re: واہ کیا جواب دیا ہے پاکستانی نے....

Posted: Sat Feb 12, 2011 10:52 am
by محمد شعیب
یہ ویڈیو میں

پاکستانی نوجوان کا ہندوستانی لڑکی کو جواب

اس تھریڈ میں شئر کر چکا ہوں. اور اس میں پہلے لڑکی کی ویڈیو بھی ہے.

Re: واہ کیا جواب دیا ہے پاکستانی نے....

Posted: Sat Feb 12, 2011 8:51 pm
by محمد عمر الحسنی
اوہ مں نے دیکھا نھیں بھائی...

Re: واہ کیا جواب دیا ہے پاکستانی نے....

Posted: Sat Feb 12, 2011 9:46 pm
by چاند بابو
جی عمر میں نے ویڈیو واقعی نہیں دیکھی تھی کیونکہ کافی عرصہ پہلے بھی یہ اردونامہ پر شئیر ہوئی تھی تب دیکھی تھی۔
اگر دونوں ایک ساتھ ہیں تو پھر تو بہترین ہے۔

Re: واہ کیا جواب دیا ہے پاکستانی نے....

Posted: Sat Jul 09, 2011 12:32 pm
by سیفی خان
j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e