غزل

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عزیزبلگامی
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Thu Feb 10, 2011 12:54 am
جنس:: مرد

غزل

Post by عزیزبلگامی »

غزل پیش خدمت ہے:
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غزل

Post by عتیق »

جناب عزیز بلگامی صاحب آپ نے کوئی بھی عزل پیش نہیں کیا.
ہم آپ کے عزل کا انتظار کررہے ہیں؟
ممکن کے آپ پیش نہ کرپائیں ہوں کسی مسئلے کے سبب
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غزل

Post by افتخار »

جناب ارشاد فرمایئں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غزل

Post by چاند بابو »

ارے بھائی کہاں پیش کی ہے اپنی غزل ہمیں بھی پتہ چلے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: غزل

Post by یاسر عمران مرزا »

ہمیں بھی بتائیں کدھر ہے غزل؟
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: غزل

Post by نورمحمد »

n;a;n;a n;a;n;a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غزل

Post by بلال احمد »

لبھو کیتھے گئی h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: غزل

Post by میاں محمد اشفاق »

جمعرات فروری 10, 2011 1:18 am کی چلی ہوئی ابھی تک پہنچی نہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غزل

Post by چاند بابو »

وہ تو راستے سے واپس ہو گئی شاید یا کسی ایم کیو ایم والے کے ہتھے چڑھ گئی جس نے اسے بھتے کی خاطر مار دیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: غزل

Post by اضواء »

جمعرات فروری 10, 2011 12:18 am :P اب کیوں یاد آگئی اس غزل کی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”