شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by محمد شعیب »

Image
Last edited by محمد شعیب on Mon Feb 14, 2011 10:30 am, edited 1 time in total.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by افتخار »

واقعی یہ ایک اعزاز کی بات ھے۔
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by یاسر عمران مرزا »

ایک اعزاز کی بات... بہت عمدہ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by چاند بابو »

بہت خوب شعیب بھیا شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
اس سے پہلے کہ ایکسپریس والے یہ تصویر ہٹا دیں فورا اسے کاپی کر کے فری امیج ہوسٹنگ پر لگائیے اور یہاں شئیر کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by محمد شعیب »

پسند کرنے کا شکریہ
اور چاند بابو
میرے خیال سے اخبارات والے اپنے ڈیٹا بیس سے ڈیٹا ڈیلیٹ نہیں کرتے.
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by نورمحمد »

v;g zub;ar v;g

شعیب بھیا - - - اپ کا خیال اچھا ہے . . . مگر سیفٹی فرسٹ ;) ;) ;)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by محمد شعیب »

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by چاند بابو »

[quote="محمد شعیب"]پسند کرنے کا شکریہ
اور چاند بابو
میرے خیال سے اخبارات والے اپنے ڈیٹا بیس سے ڈیٹا ڈیلیٹ نہیں کرتے.
[/quote]

جی شعیب بھیا آپ کی بات بالکل درست ہے کہ آجکل اکثر اخبارات اپنی ڈیٹابیس سے ڈیٹا حذف نہیں کرتے ہیں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایک دن بعد یہ ڈیٹا کسی دوسری جگہ پر منتقل کر دیا جاتا ہے یعنی اس کا ایڈریس تبدیل ہو جاتا ہے اور تبدیل شدہ ایڈریس اردونامہ پر اپنے آپ اپڈیٹ نہیں ہو سکتا ہے۔
ویسے بھی اخبارات ایک دو سال کے اخبار سنبھالتے ہیں اس کے بعد یہ حذف کر دیتے ہیں، یا اگر نا بھی حذف کریں تو بھی ان پر ہمارا کوئی زور نہیں ہے کہ وہ ہمارے کہنے پر یہ ڈیٹا حذف نہیں کریں گے اور اردونامہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو سال دو سال بعد بند ہوجانا ہے یا اسے نئے سرے سے بنایا جائے گا یہ انشااللہ بہت لمبے عرصے تک قائم دائم رہے گا۔
اس لئے سب سے بہتریہی طریقہ ہے جو میں نے عرض کیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بھیا کی بات درست ہے......
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by بلال احمد »

خبر کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شاہد آفریدی کی شرٹ لارڈز میوزیم میں

Post by محمد شعیب »

چلیں بھائی
آپ سب کی بات مان لی
فری سپیس پر اپلوڈ کر کے شئر کر دیا.
بس ...
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”