Page 1 of 1

TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Tue Feb 08, 2011 12:59 pm
by فہیم
TP LINK 54M wireless Adapter یہ کس کام آتا ہے ؟
اگر جواب ہے وائرلیس نیٹ ورکنگ......
تو اس اڈاپٹر کو کس طرح استعمال کیا جائے گا .
میرے پاس ڈی ایس ایل 1ایم بی کا کنکشن ہے ؟

Re: TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Tue Feb 08, 2011 6:42 pm
by علی خان
اپ اسکی کنفیگریشن کریں اور پھر اسکو نٹ ورکنگ کیبل کے ذریعے اپنے ڈی اس ایل موڈیم کے ساتھ کنکٹ کرلیں.

Re: TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Tue Feb 08, 2011 7:41 pm
by عتیق
پوری تفصیل بیان کریں
کیوں کہ کچھ دن میں‌ میں‌بھی موڈیم لگانے والا ہوں

Re: TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Tue Feb 08, 2011 10:54 pm
by علی خان
میں کوشش کرتا ہوں کہ اسکی ایک ویڈیو بنوا کر یہاں اردونامہ کے تمام دوستوں کے ساتھ شئیر کرسکوں، انشاء اللہ کل ارادہ ہے، کہ اسکی ایک ویڈیو ٹیوٹوریل یہاں پر شئیر کر سکوں.

Re: TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Thu Feb 10, 2011 3:32 am
by عتیق
ہمیں آپ کا انتظار رہے گا.

Re: TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Sat Mar 19, 2011 2:22 am
by عتیق
اشفاق بھیا میں نے linksys E1000 کا راؤٹر لیا ہے آپ کنفیگریشن کے حوالے سے جو ٹوٹیوریل پیش کرنے والے تھے اب اس کاا نتظار ہے.
راؤٹر کی تصویر کی ضرورت ہوسکتی ہے اس لیے میں نے تمام تصویر ایک ونرار(rar)کی فائل میں دیرہا ہوں.

[link]http://www.jamiamadnia.com/linksys%20E1000.rar[/link]

Re: TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Sat Mar 19, 2011 3:16 pm
by چاند بابو
بہت خوب اشفاق بھیا یہ تو بہت بہترین رہے گا اگر آپ اس کا ایک ویڈیو ٹوٹیوریل بنا کر یہاں لے آئیں۔
اور عتیق نے بھی کمال کر دیا تمام کنٹرول پینل کے صفحات کی تصاویر بنا کر منسلک کر دیں۔

Re: TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Sat Mar 19, 2011 7:01 pm
by علی خان
میرے پاس تو TP-Link کا روٹر لگا ہوا ہے. اور جو روٹر انکے پاس ہے، اسکی ویڈیو یہاں پر حاضر کرنا مشکل ہوگا. بہرحال میں اپنی سی کوشش ضرور کرونگا. انشاءاللہ.

Re: TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Sun Mar 20, 2011 12:25 am
by عتیق
ہمت نہ ہار نے کا بہت بہت شکریہ

Re: TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Sun Apr 15, 2012 9:27 pm
by فہیم
میں ابھی تک انتظار کر رہا ہوں ویڈیو کا ؟

Re: TP LINK 54M wireless Adapter

Posted: Thu May 03, 2012 1:28 am
by عتیق
سب سے پہلے تو یہ بتائیں کے اپ کے پاس جو پی ٹی سی ایل کا موڈیم ہے وہ وائی فائی والا ہے یہ نہیں......
اگر ہاں تو پھر
فہیم بھیا اس اڈاپٹر کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اگر ڈرائور ہو تو وہ انسٹال کریں ..................
پھر اس کو وائی فائی سے کنیکٹ کریں اور بغیر تار کے نیٹ سروس استعمال کریں.