Page 1 of 1

انصاف کے راستے پر

Posted: Tue Feb 08, 2011 11:36 am
by علی عامر
[center]Image[/center]

کالم نویس: جاوید چوہدری
بشکریہ: روزنامہ ایکسپریس
8-فروری-2011ء

Re: انصاف کے راستے پر

Posted: Tue Feb 08, 2011 11:43 am
by یاسر عمران مرزا
انصاف کی فراہمی اس قدر مشکل بنا دی گئی ہے کہ کیس نسل در نسل چلتے رہتے ہیں، پھر یہی آپشن بچتا ہے کہ یا خود مر جاؤ یا ظآلم کو مار دو.... یہی تو وہ لوگ بھی کر رہے ہیں جن کے خاندان ڈرون مار کر اڑا دے جاتے ہیں.

Re: انصاف کے راستے پر

Posted: Tue Feb 08, 2011 1:17 pm
by اعجازالحسینی
اسی لئے تو لوگ بدلہ خود ہی لے لیتے ہیں کیونکہ ہمارے نظام میں غریب کو انصاف نہیں ملتا ۔

Re: انصاف کے راستے پر

Posted: Tue Feb 08, 2011 9:37 pm
by علی عامر
انصاف کا حصول کو جان بوجھ کر ناممکن بنایا جا رہا ہے. اور اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں. جو 184/3 کے بلند و بانگ نعرے لگاتے نہیں تھکتے تھے. منافقت جن میں‌کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی. دو سال تک مظلوم عوام کو بےوقوف بنا کر اُن کی سادگی لوٹتے رہے. اور جب مطلب نکل گیا تو ...

تو کون ... میں‌کون کے مصداق .... اپنے راستے جدا کر لئے ... کہ بقول شاعر ... مطلب نکل گیا تو پہچانتے نہیں ... be;a be;a

اور اگر جان کی امان ہو عرض کرنے دیجئے کہ انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ وہ ہے جو خود انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر انصاف دینے کی ناکام کوشش کرتا ہے ... be;a be;a

Re: انصاف کے راستے پر

Posted: Tue Feb 08, 2011 9:54 pm
by افتخار
انصاف لینا بہت مشکل ھے۔