قربانی کا ایک بکرا،!!!!!!

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

قربانی کا ایک بکرا،!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]دوست کو چاھئے تھا اپنے جیسا ایک بکرا
منڈی لینے پہنچے، ھم قربانی کا ایک بکرا

ایک بالکل وھی جو کل اپنے لئے خریدا تھا
وہاں پر دیکھا کچھ دیکھا بھالا سا ایک بکرا

گھر پر تو اسے صبح ھی باندھ کر آیا تھا
کیسے وہ فلمی ڈبل رول ھوگیا ایک بکرا

دانت دیکھے کھال دیکھی، بال بھی دیکھے
رنگ بھی دیکھا، بالکل ھی ویسا ایک بکرا

حیران تو تھا دام تو اس نے بہت کم لگایا
اپنے گھرجیسا مگر طے ھوا سستا ایک بکرا

گھر پر دوست کے جو چھوڑ آئے اس بکرے کو
اپنے گھر جو دیکھا وہاں نہ پایا اپنا ایک بکرا

بکرا بک گیا دو بار، کیا ظلم ھے دیکھو یار
دوسری بار بھی اپنا، وہی خریدا ایک بکرا

[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب سید صاحب۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

بہت شکریہ
رضی الدین بھائی،!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب بڑے بھیا عید قربان کے موقع پر یہ ایک اچھا تحفہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

بہت شکریہ چھوٹے بھیاء
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”