Page 1 of 1

دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Sat Feb 05, 2011 11:20 pm
by چاند بابو
[center]دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

مسجد قباء سعودی عرب
Image

مسجد نبوی سعودی عرب
Image

المسجد القبلتین سعودی عرب
Image

مسجد جواثا سعودی عرب
Image

مسجد الحرام سعودی عرب
Image

جامع مسجد کوفہ عراق
Image

مسجد عقباء الجمهورية التونسية‎
Image

مسجد امام حسین عراق
Image

مسجد اقصٰی فلسطین
Image

جامع الزيتونة‎ الجمهورية التونسية‎
Image
[/center]

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Sun Feb 06, 2011 2:41 am
by عتیق
ماشاء اللہ بہت خوب

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Sun Feb 06, 2011 7:12 am
by افتخار
بیہت خوب

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Sun Feb 06, 2011 9:39 am
by محمد شعیب
v;g

جزاک اللہ

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Sun Feb 06, 2011 10:29 am
by اعجازالحسینی
zub;ar zub;ar

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Sun Feb 06, 2011 8:24 pm
by چاند بابو
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Sun Feb 06, 2011 9:42 pm
by بلال احمد
نایاب شیئرنگ کیلئے شکریہ بھائی جان ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Sun Feb 06, 2011 9:51 pm
by چاند بابو
آپ کا بھی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ بھیا۔

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Sun Feb 06, 2011 11:11 pm
by shirazi
شکریہ بھیا اس نایاب شئرنگ پر۔پر سنا ہے “کیرالہ“ انڈیا میں صحابہٌ کے دور مبارک کی بنی لکڑی کی مسجد اب بھی موجود ہے۔

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Mon Feb 07, 2011 12:25 pm
by نورمحمد
v;g v;g v;g

چاند بھائی مگر یہ مسجد الحرام کو چوتھے نمبر پر کیوں دکھایا گیا ہے -؟؟؟

اور شیرازی بھائی . . اگر کیرالا کی مسجد کا بھی دیدار کراتے تو بہتر ہوتا - شکریہ

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Mon Feb 07, 2011 9:00 pm
by چاند بابو
نور محمد بھیا یہ کسی خاص ترتیب سے نہیں ہیں بلکہ جو ہے جیسا ہے کہ بنیاد پر شئیر کر دی گئی ہیں۔

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Tue Feb 08, 2011 1:54 pm
by shirazi
نور بھیا میں کوشش کروں گا میں نے فوٹو کسی کے پاس دیکھا ہے

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد۔۔مسجد کیرالا کی ویڈیو حاضر ھے

Posted: Wed Feb 09, 2011 7:59 am
by افتخار
میری کوشش کے باوجود ویڈیو اوپن نیہں ہو رہی اپنے استاد کی مدد سے یہ ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش کر دوں گا۔ انشاءاللہ۔

Re: دنیا کی دس قدیم ترین مساجد

Posted: Wed Feb 09, 2011 6:01 pm
by چاند بابو
جی بہت بہت شکریہ کچھ معلومات افتحار بھیا نے مجھے مہیا کر دی ہیں‌باقی پر میں اپنی تحقیق کر رہا ہوں انشااللہ جلد ہی اس بارے میں مفصل رپورٹ پیش کروں گا۔
جزاک اللہ۔