مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شارٹ کٹ

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شارٹ کٹ

Post by چاند بابو »

[center]Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شار

Post by بلال احمد »

انتہائی نایاب معلومات کے لیے شکریہ بھائی جان ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شار

Post by افتخار »

یاد کرنا مشکل کام ھے۔ لیکن ھیں بڑے کام کی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شار

Post by چاند بابو »

بلال بھیا بہت بہت شکریہ۔
اور افتخار بھیا یہ یاد ایسے نہیں ہوتی ہیں کام کرتے کرتے ان کا آہستہ آ ہستہ استعمال شروع کر دیں۔
ایک دن ایسا آئے گا کہ آپ صرف کی بوڑد سے کھیلا کریں گے اور اس میں آپ کو کچھ یاد رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔
یہ آپ کے لاشعور میں کہیں چلا جائے گا جہاں سے کام کے وقت خود ہی سامنے آ جائے گا۔
جیسا کہ میرے ساتھ اب ہوتا ہے اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ فلاں شارٹ کٹ کیا ہے تو مجھے اچھا خاصا سوچنا پڑتا ہے لیکن کام کرتے ہوئے انگلیاں خودبخود تھرکتی ہیں۔
یقین کیجئے شارٹ کٹس سے کام کرنے میں کام کرنے میں مزہ بھی بہت آتا ہے۔;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شار

Post by نورمحمد »

بہت خوب . . . v;g v;g ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; بہت کام کی چیز شئیر کی ہے.

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شار

Post by چاند بابو »

پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شار

Post by عتیق »

بہت خوب چاند بھائی
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شار

Post by محمد شعیب »

بہت شکریہ چاند بابو
لیکن زووم Zoom کی شارٹ کٹ کی کیا ہے ؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شار

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ چاند بھائی.....
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مائیکروسافٹ ونڈوز، ورڈ، ایکسل، پاورپوائنٹ اور آؤٹ لک شار

Post by علی عامر »

جزاک اللہ... r:o:s:e
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”