شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ نور محمد بھیا،
لیکن آخر آپ ہمیشہ کالم ویڈیوز والے دھاگوں میں ہی کیوں شئیر کرتے ہیں۔
اس کے لئے الگ سے ایک دھاگہ موجود ہے میرے بھائی۔
بہرحال اب میں اسے منتقل کر رہا ہوں آئندہ خیال رکھنے کی کوشش کیجئے گا۔
مسلمانوں کی عالمی آبادی . . . .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مسلمانوں کی عالمی آبادی . . . .
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: مسلمانوں کی عالمی آبادی . . . .
لیکن چاند بھائی ، . . . .میرے خیال سے ... میں کبھی بھی دیڈیو کے دھاگے میں نہیں کرتا . ہمیشہ مناسب دھاگہ تلاش کرتا ہوں . .
اب کی بار میں بہت احتیاط سے چیک کروں گا .
آپ کو ہونے والی تکلیف کے لئے نادم ہوں . . . جزاک اللہ
اب کی بار میں بہت احتیاط سے چیک کروں گا .
آپ کو ہونے والی تکلیف کے لئے نادم ہوں . . . جزاک اللہ
-
- کارکن
- Posts: 148
- Joined: Fri Nov 27, 2009 9:10 pm
Re: مسلمانوں کی عالمی آبادی . . . .
بہت اچھی شئیرنگ کی ہے بھائی اچھا لگاپڑھ کے
[center]کٹی اِک عمر بیٹھے ذات کے بنجر کناروں پر
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
کبھی تو خود میں اُتریں اور اسبابِ زیاں ڈھونڈیں[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مسلمانوں کی عالمی آبادی . . . .
اچھی شئیرنگ کا شکریہ نور بھیا
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: مسلمانوں کی عالمی آبادی . . . .
شئرنگ کا شکریہ نور بھائی.
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: مسلمانوں کی عالمی آبادی . . . .
شکریہ آپ کا بھی بھائی یاسر