ارمان دل جاننے کا سبب کیا ھے،!!!!!!

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

ارمان دل جاننے کا سبب کیا ھے،!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

دیکھتے ھی ارمان دل کے، مچل جانے کا سبب کیا ھے
آنکھوں کی ذرا جنبش سے، بہل جانےکا سبب کیا ھے

[center]پیار میں نفرت ھے تو کبھی، غصہ میں ان کے پیار ھے
اظہار محبت میں دل کے، دھل جانے کا سبب کیا ھے[/center]

ابھی گزرے یہاں سے، جیسے ٹھنڈی ھوا کا جھونکا
سامنے سے گزر کر انکے، محل جانے کا سبب کیا ھے

[center]پچھلے پل سے بدلے بدلے، دل کے سرکار نظر آتے ھیں
کیوں اتنی جلدی کیسے، بدل جانے کا سبب کیا ھے[/center]

ابھی تو اظہار کئے ھوئے، اک پل بھی بیتا نہیں ھے
زخمی کرکے پتھر سے، کچل جانے کا سبب کیا ھے

[center]ھر ایک بات جاننے کا کیوں، تم بےسبب پوچھتے ھو
یہ در پردہ ھر وقت، ارمان دل جاننے کا سبب کیا ھے[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

[center]
ابھی تو اظہار کئے ھوئے، اک پل بھی بیتا نہیں ھے
زخمی کرکے پتھر سے، کچل جانے کا سبب کیا ھے
[/center]

بہت خوب بڑے بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ارمان دل جاننے کا سبب کیا ھے،!!!!!!

Post by رضی الدین قاضی »

عبدالرحمن سید wrote:دیکھتے ھی ارمان دل کے، مچل جانے کا سبب کیا ھے
آنکھوں کی ذرا جنبش سے، بہل جانےکا سبب کیا ھے

[center]پیار میں نفرت ھے تو کبھی، غصہ میں ان کے پیار ھے
اظہار محبت میں دل کے، دھل جانے کا سبب کیا ھے[/center]

ابھی گزرے یہاں سے، جیسے ٹھنڈی ھوا کا جھونکا
سامنے سے گزر کر انکے، محل جانے کا سبب کیا ھے

[center]پچھلے پل سے بدلے بدلے، دل کے سرکار نظر آتے ھیں
کیوں اتنی جلدی کیسے، بدل جانے کا سبب کیا ھے[/center]

ابھی تو اظہار کئے ھوئے، اک پل بھی بیتا نہیں ھے
زخمی کرکے پتھر سے، کچل جانے کا سبب کیا ھے

[center]ھر ایک بات جاننے کا کیوں، تم بےسبب پوچھتے ھو
یہ در پردہ ھر وقت، ارمان دل جاننے کا سبب کیا ھے[/center]
بہت خوب جناب۔
جاری رکھیئے۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

رضی الدین بھائی اور چھوٹے بھیاء،!!!!!
بہت بہت شکریہ،!!!!!
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”