Page 1 of 1

فونٹ سائز کا مسلہ

Posted: Tue Nov 25, 2008 7:48 am
by رضی الدین قاضی
پچھلے آٹھ دس دنوں سے فونٹ سائز میں دقت آرہی ہے ۔
چاند بھائی اس کو درست کیجیئے۔

Posted: Wed Nov 26, 2008 7:01 pm
by چاند بابو
رضی بھیا فونٹ سائز کا مسئلہ کہاں پر ہے کیا تحریر پڑھنے میں مسئلہ پیش آ رہا ہے یا لکھنے میں کوئی مسئلہ درپیش ہے؟
مجھے بتایئے میں درستگی کی کوشش کروں گا۔

Posted: Fri Nov 28, 2008 7:36 am
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی فونٹ کی سائز چھوٹی یا بڑی نہیں ہو پا رہی ہے۔

Posted: Fri Nov 28, 2008 3:02 pm
by چاند بابو
لیکن رضی بھیا میرے پاس ایسی کوئی مشکل پیش نہیں آ رہی ہے۔

تحریر چھوٹی بھی درست لکھی جا رہی ہے

درمیانی تحریر بھی درست ہے

بڑی تحریر بھی درست ہے

اور تو اور اس سے بڑی بھی درست ہے

اب آپ صرف یہ دیکھئے کہ آپ نے اپنے براوزر کی سیٹنگ میں سے جاوا سکپرپٹ سپورٹ بند تو نہیں کر دی ہے۔

Posted: Sat Nov 29, 2008 8:35 am
by رضی الدین قاضی
میں چیک کرتا ہوں۔

Posted: Sat Nov 29, 2008 5:20 pm
by چاند بابو
جی چیک کیجئے اور اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو بتایئے گا۔

Posted: Sun Nov 30, 2008 7:12 am
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی اب مسلہ حل ہو گیا ہے۔

Posted: Sun Nov 30, 2008 8:10 pm
by چاند بابو
چلئے شکر ہے کہ آپ کا مسئلہ جلد ہی حل ہو گیا۔ اور ساتھ میں مبارک بھی۔