Page 1 of 1

Re: عربی کی المعجم الوسيط ۔اردو کی فرہنگ آصفیہ۔لغات۔ مفت ڈاو

Posted: Wed Feb 02, 2011 5:29 pm
by چاند بابو
جی عبید اللہ بھائی بہت اچھی تجویز ہے میں انشااللہ آج ہی یہ کام کرتا ہوں۔
لنک بھی آپ کو تب ہی فراہم کروں گا ویسے یہ مرکزی صفحہ میں موجود ہے۔

Re: عربی کی المعجم الوسيط ۔اردو کی فرہنگ آصفیہ۔لغات۔ مفت ڈاو

Posted: Sat Mar 05, 2011 2:48 pm
by irfanilahi
فرہنگ آصفہ اس لنک سے ڈاون لؤڈ نہیں ہورہی ہے اس کا کوئی اور لنک فراہم کریں نوزش ہو گی

Re: عربی کی المعجم الوسيط ۔اردو کی فرہنگ آصفیہ۔لغات۔ مفت ڈاو

Posted: Sat Mar 05, 2011 8:38 pm
by چاند بابو
محترم عرفان صاحب میں نے دوبارہ چیک کر لیا ہے اور ڈاونلوڈ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
آپ پلیز دوبارہ چیک کر لیں۔

Re: عربی کی المعجم الوسيط ۔اردو کی فرہنگ آصفیہ۔لغات۔ مفت ڈاو

Posted: Sat Mar 05, 2011 9:50 pm
by عبیداللہ عبید
ماموں اس طرح کی ایک شکایت رانا جی نے بھی کی تھی ، اس لنک کو بھی وہاں پر چیک کرلیں ۔

Re: عربی کی المعجم الوسيط ۔اردو کی فرہنگ آصفیہ۔لغات۔ مفت ڈاو

Posted: Sat Mar 05, 2011 10:16 pm
by چاند بابو
بھیا جی میں تو چیک کر چکا ہوں۔